سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 967 results

101

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: مسنون اَوْرَادْ پڑھ کر دعا کی جائے ،جیساکہ ہمارے ہاں معمول بھی ہے ،جو کسی پر مخفی نہیں اور حدیثِ پاک کے مطابق اس وقت دعا قبول ہوتی ہے اور نبی کریم ص...

101
102

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: مسنون قراءت کےمتعلق سنن نسائی شریف میں ہے:”عن سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ عن ابي هريرة قال: ما صلیت وراء أحد أشبہ صلاة برسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...

102
103

قرض کی ادائیگی کی دعا

سوال: قرض کی ادائیگی کی مسنون دعا

103
104

غسل کے تیمم کا طریقہ

سوال: اگر کسی پر غسل فرض ہو اور اسے پانی نہ ہونے یا کسی دوسری شرعی وجہ سے تیمم کرنا پڑے تو اس کا کیا طریقہ ہوگا؟ کیا غسل کے تیمم میں غسل کے طریقے پر ہی تیمم کیا جائے گا ؟

104
105

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

جواب: مسنون أو مستحب، فالأولى للمؤذن أن يتطوع بين الأذان والإقامة.ولم يعتبر الفصل في المغرب بالصلاة، لأن الفصل بالصلاة في المغرب يؤدي إلى تأخير المغرب عن أو...

105
106

میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ ، نیز اگر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہو ، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟

106
107

امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟

جواب: طریقہ زیادہ راجح قول کے مطابق ہے ،ورنہ ایک اور طریقہ بھی ہے جو نیچے جزئیات میں مذکور ہے۔ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے: مسبوق(جس کی امام کے ساتھ ایک یا چ...

107
108

جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ دوسروں کو پالنے کے لیےجانور دیتے ہیں اورطے یہ ہوتا ہے کہ جب اس جانور کے بچے ہوجائیں،تو وہ ان دونوں کے مشترک ہوں گے، یعنی آدھے آدھے تقسیم ہوں گے ۔یہ مسئلہ یہاں میں نے علماء سے پوچھا ہوا تھا ،تو میں نے لوگوں کو بتایا کہ یہ ناجائز ہے،تو وہ سب مجھ سے تقاضا کررہے ہیں کہ ناجائز ہے،تو لکھا ہوا لے کر آؤ۔نیز مفتی صاحب اگر اس میں کوئی جائز طریقہ ہے،تو وہ بھی بتادیں تاکہ اس کے مطابق عمل کریں ؟

108
109

کفریہ بات یاد نہ ہو تو توبہ کا کیا طریقہ ہوگا؟ دار الافتاء

سوال: کوئی شخص کلمۂ کفر بولے اور اس کو یاد نہ ہو اور سننے والے کو بھی یاد نہ ہو، بس اتنا معلوم ہو کہ کلمۂ کفر بولا ہے، تو اب توبہ کا کیا طریقہ ہو گا ؟

109