logo logo
AI Search

قرض کی ادائیگی کی مسنون دعا

قرض کی ادائیگی کی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی )

مسنون دعا

 

اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَ أَغْنِنِيْ بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے حلال (رزق عطا فرما کر) کفایت کر دے، حرام (رزق) سے بچا اور اپنے فضل سے مجھے اپنے علاوہ سے بے نیاز کر دے (یعنی کسی دوسرے کا محتاج نہ کر)۔ (سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 526، رقم الحدیث: 3563، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی،بیروت )