
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
سوال: زید کو روزے میں احتلام ہوا، اس نے ایک مذہبی وضع قطع والے شخص سے اس بارے میں معلوم کیا تو اُس نے کہا کہ احتلام کے سبب تمہارا روزہ ٹوٹ چکا ہے، جس پر زید نے کھا پی لیا۔ بعد میں زید کو درست مسئلے کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے اب کیا حکمِ شرع ہے ؟
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
جواب: روزے )اور صلوۃ داؤد (حضرت داؤد علیہ السلام کی نماز)کا تذکرہ ہے اورجیسے کہتے ہیں مسافر کی نماز،اونٹوں کی زکوۃ وغیرہ ۔اس سے کوئی بھی یہ مراد نہیں لیتا ...
روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر روزے کی حالت میں منہ کے اندر کوئی چیز پھنس گئی ہواور کوئی شخص اس کو غلطی سے نگل لے، تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: روزے پورے کرو۔(سورۃ البقرۃ،پ02،آیت187) اس آیت مبارکہ کے تحت محمدبن جریرطبری(متوفی:310ھ)تفسیرطبری میں تحریرفرماتے ہیں:”عن ابن عباس:﴿وكلوا واشربوا ح...
قربانی میں 45 ہزار کا ایک موٹا تازہ بکرا افضل ہے یا 45 ہزار کے 3 بکرے کرنا افضل ہے؟
جواب: تیسیر بشرح الجامع الصغیر، ج1، ص312، مکتبۃ الإمام الشافعی، الریاض) امام نووی علیہ الرحمۃ شرح صحیح مسلم میں لکھتے ہیں: ’’فإن التضحیۃ بشاۃ سمینۃ أفض...
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: روزے کی قضاءکرنابھی لازم ہے ، لیکن کفارہ لازم ہونے کے لئےدرج ذیل شرائط ہیں : (1) رمضان میں ادائے رمضان کی نیت سےروزہ رکھاہو ۔ (2)روزے کی نیت صبح صا...
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
جواب: روزے تھے، تو کیا میں ان کی طرف سے روزے رکھوں؟ آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: تم ان کی طرف سے روزے رکھ لو، اس نے عرض ک...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: روزے کو فاسد کردے،تو اس روزے کی قضا کاحکم نہیں دیا جائے گا ،کیونکہ روزے رکھنے میں بچے کو مشقت کا سامنا کرنا پڑے گا، البتہ بچہ نماز شروع کرکے فاسد کرد...
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟
قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟