
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: حلال ہوتی ہے۔ بیع مکروہ کاحکم بیان کرتے ہوئے علامہ علاء الدین حصکفی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’اعلم ان فسخ بیع المکروہ واجب علی کل واحد منھما ایضا لرف...
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
سوال: عوام میں ایک جملہ مشہور ہے :’’ رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے یا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے ‘‘اور عوام اس جملے کو حدیثِ پاک کہہ کربولتے اور لکھتے ہیں ، کیا واقعی یہ حدیثِ پاک ہے ؟
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے،جبکہ سجدہ تلاوت غروب آفتاب(آخری بیس منٹ)کے علاوہ پورے وقت میں کر سکتے ہیں،بلا کراہت جائز ہے،البتہ غروب آفتاب(آخری بیس من...
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: جانوروں کی خرید و فروخت کرنے والے کے متعلق فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ اگر وہ (جانور کو کھینچنے والی) رسیاں، جھول اور پالان کے نیچے ڈالنے والے کمبل کی خ...
کاروبار میں ایک کا پیسہ اور دوسرے کی محنت ہو تو نقصان کس پر ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امجد نے قاسم کو جانوروں کے کاروبار کے لیے ایک لاکھ بیس ہزار روپے دئیے، جس میں طے یہ ہوا کہ اس کا نفع جو ہوگا وہ امجد اور قاسم کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ پیسہ سارا امجد کا تھا اور جانوروں کی دیکھ بھال قاسم کرتا تھا، جانوروں کے اوپر جو خرچ ہوتا وہ نفع میں سے کیا جاتا۔ اب اس کام میں سے نقصان ہوا، آیا کہ نقصان بھی امجد اور قاسم کے درمیان آدھا آدھا ہوگا، یا نقصان کسی ایک پر ہوگا؟ اگر ایک پر ہوگا تو کس پر ہوگا امجد پر یا قاسم پر؟ نفع زیادہ ہے نقصان کم ہے یعنی اگر ایک لاکھ روپے نفع ہوا ہے تو اس میں سے 40 ہزار نقصان ہوا ہے۔اب یہ 40 ہزار کوئی ایک دے گا یا دونوں آدھا آدھا دیں گے، یا پھر نفع میں سے نقصان کو پورا کیا جائے گا؟
کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کھانا حرام تھا
جواب: حلال ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ البتہ یہود کی سرکشی کی وجہ سے بطور سزا ان پر بعض ایسے جانوروں کو بھی حرام کیا گیا جو دیگر تمام امتوں کے لیے حلال ت...
حرام مال سے خریدی ہوئی چیز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید سود کے پیسوں سے کھانے کے لئے چیزخریدتا ہے تو وہ کھانے کی چیز حلال کہلائے گی یا حرام ہوگی؟
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ پانڈا (Panda) یہ ریچھ کی قسم سے ایک جانور ہے، جوگوشت اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں۔ تو پوچھنا یہ ہے کہ پانڈا حلال ہے یا حرام؟
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: حلال ہے۔حرمت کے لئے دلیل کی ضرورت ہے،جبکہ حلت کے لئے کوئی دلیل خاص ضروری نہیں۔‘‘(تفسیرِ صراط الجنان،تحت ھذہ الاٰیۃ،ج3،ص303،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) ح...