سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2499 results

101

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: متعلق اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:﴿قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴾ترجمہ کنزالعرفان:...

101
102

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

جواب: متعلق مختلف حدیثوں اور ان پر تفصیلی گفتگو سے پہلے احناف کا موقف جان لیجیے ۔احناف کے نزدیک حکم یہ ہے کہ کھلا میدان ہو یا گھروں کے واش رومز و چار دیواری...

102
103

بچے کا نام "ذو النورین"رکھنا

جواب: متعلق القاموس المحيط میں ہے”النور، بالضم: الضوء۔۔۔وذو النورين: عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ“ترجمہ : نور کا معنی ہے روشنی اور ذو النورین سے مراد حضر...

103
104

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

104
105

غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کے نام کا بکرا ذبح کرنا کیسا؟

جواب: احکام القرآن للجصاص ،حاشیہ صاوی علی جلالین ،حاشیہ جمل علی جلالین ،تفسیر مدارک،تفسیر خازن اورتفسیر روح المعانی وغیرہ میں اس آیت کریمہ کے تحت مذکور ہے...

105
106

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: احکام کونظر انداز کیا جا رہا ہے۔لباس یا تو پورے ستر کو ڈھانپنے والا ہی نہیں ہوتا،بلکہ بازو،سینہ،گردن وغیرہ کھلے ہوتے ہیں یا اتنا باریک ہوتا ہے کہ جس س...

106
107

مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم

جواب: متعلق غمز عيون البصائر میں ہے :” قولہ ولایجوز اتخاذ طریقہ فیہ للمرور الا لعذر یعنی بان یکون لہ بابان فاکثر فیدخل من ھذا ویخرج من ھذا “ ترجمہ: مصنف ک...

107
108

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: متعلق ابو البقاء علامہ احمد مکی حنفی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات:854ھ/1450ء) فرماتے ہیں : ”مِن واجبات الطواف المشی فیہ عند القدرۃ علیہ “ ترجمہ : طواف ک...

108
109

مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟

جواب: متعلق درمختار میں فرماتے ہیں:"یتم بمجرد نیۃ العود لعدم استحکام السفر " مسافر محض لوٹنے کے ارادے سے پوری نماز پڑھے گا سفر کے مستحکم نہ ہونے کی وجہ سے۔ ...

109
110

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: متعلق نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی طرف منسوب اس طرح کے کئی اَور خطوط بھی پائے جاتے ہیں ، جن کے موضوع ومن گھڑت ہونے کی...

110