
اجنبی مردوعورت کافارم پرآپس میں شادی شدہ ہونے کااظہارکرنا
سوال: یہاں پر لوگ بیرون ملک جانے کے لئے کسی کے ساتھ خود کو شادی شدہ ظاہر کرتے ہیں اور فارم پر لکھ دیتے ہیں کہ میری فلاں سے شادی ہوئی ہے اور وہ بھی لکھ دیتا ہے کہ میں شادی شدہ ہوں ،حالانکہ درحقیقت ان کاآپس میں نکاح نہیں ہواہوتا،تو کیا اس طرح کر سکتے ہیں اور صرف اس طرح فارم پردونوں طرف سے لکھنے سے ان کاآپس میں نکاح ہو جاتا ہے؟
والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا
سوال: کیا والدین اپنی بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کرسکتے ہیں ؟ اگر بیٹی ابھی شادی کیلئے راضی نہ ہو رہی ہو،تو کیا والدین اس کی شادی کرسکتے ہیں ؟
سوال: کیا شبِ براءت میں شادی کر سکتے ہیں؟
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: دوسری :ان کی جنس کاایک ہونا۔اگر خریدوفروخت میں یہ دونوں علتیں پائی جائیں ،تو کمی بیشی اور ادھار دونوں حرام ہیں اور دونوں نہ پائی جائیں ،تو کمی بیشی ا...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: دوسری رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا،تو بعد والی دو رکعتوں میں یہ لاحق ہوا ،لہٰذامقیم پہلے تیسری رکعت بغیر قراءت کےپڑھ کرقعدہ کرے کہ قعدہ کے حق میں یہ دوسر...
شادی ہال کے عملے کا پارٹی کا کھانا کھانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ شادی ہال میں منیجر ، ویٹرز، الیکٹریشن، پروگرام والے دن پارٹی کا کھانا کھاتے ہیں۔جس کے ہاں شادی ہو تی ہے عموما اسے معلوم ہوتاہے کہ منیجر ، ویٹرز، ہال کا عملہ بھی ان کی دعوت کاکھانا کھاتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ان افراد کا یہ کھانا کھانا درست ہے یانہیں ؟
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: دوسری اس کے ليے حرام ہو (مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کرو تو بھائی، بہن کا رشتہ ہوا یا پھوپی، بھتیجی کہ پھوپی کو مرد فرض کرو تو چچا، بھتیجی کا رشت...
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
سوال: ایک اسلامی بہن وفات کی عدت گزار رہی ہیں ، ان کی پہلے شوہر سے ایک بیٹی ہے جس کی شادی ان کی عدت کے دوران ہی ہے ، تو کیا یہ اسلامی بہن اپنی بیٹی کی شادی میں شریک ہونے کے لئے جا سکتی ہیں ؟
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
جواب: دوسری رکعت پر سلام پھیر دیتا ہے تو واضح ہوجائے گاکہ یہ قعدہ نمازسے نکلنے کے لیے تھا لہذا یہ قعدہ اخیرہ بن جائے گا اور اگر چار رکعات کی نیت سے نوافل شر...
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اسپین سے بات کر رہا ہوں یہاں کی کرنسی کے مطابق سات سےآٹھ ہزار یورو کا حج ہوتا ہے ، میں نے اتنی رقم والدین کو دی تو انھوں نے کہا کہ تم ابھی حج نہ کرو جب تمھاری شادی ہوئی تو بیوی کو بھی ساتھ لے جانا ، اب میری شادی ہو چکی ہے مگر ایسی نوبت آ گئی ہے کہ شاید طلاق ہو جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ حج والی رقم والدین اپنے پاس رکھیں یا پھر دوبارہ جب میری شادی ہو تو میں حج کے لیے جاؤں یا ابھی مجھے حج کرنا ہو گا ؟