سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1638 results

101

خالق نام کا مطلب اور خالق نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچے کا نام ” خالق “ رکھنا کیسا ؟ جواب عنایت فرمائیں۔

101
102

غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟

جواب: نام طرق ممنوعہ مثل ربا و قمار و غیرہما جائز رکھی، بشرطیکہ وہ طریقہ صاحب مال کی رضامندی سے برتا گیا، یعنی غدر سے پاک وجدا ہو۔ “(فتاوی رضویہ، جلد17، صفح...

102
105

واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟

جواب: نام) ہے، پس اس کے لیے ضروری ہے کہ امام و مقتدی کی نماز متحد ہو، بایں طور کہ ان دونوں کی نماز ایک ہو یا امام کی نماز مقتدی کی نماز کو ضمن میں لیے ہوئے ...

105
106

امۃ المریم نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا ہم اپنی بیٹی کا نام ”امۃ المریم “ رکھ سکتے ہیں ؟

106
107

بچے کا نام طائر رکھنا

سوال: "الطائر" نام رکھنا کیسا ہے؟ میں اس کے معانی بھی جانتا ہوں اور مجھےیہ بھی پتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام اور بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھنا چاہئے۔ بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

107
108

پرائز بانڈ کی فوٹو کاپیوں کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ پرائز بانڈکی خریداری، اس پر درج قیمت کے علاوہ مزید اضافی رقم کے ساتھ کی جاتی ہے ۔جس کو عرف میں Onپر خریدنا، بیچنا بھی کہا جاتا ہے ۔پرائز بانڈ مارکیٹ میں ایک طریقہ یہ بھی رائج ہوتا جارہا ہے، کہ انعامی بانڈزکی سیریز کی خرید وفروخت یوں کرتے ہیں کہ مثلاًاس سیریز654301 کی پوری سیریز سو بانڈز پر مشتمل خریدلیتے ہیں، اس طرح کہ اس سیریز کے پہلے بانڈ کی فوٹو کاپی بیچتے ہیں اوربیچنے والاحکومت کی طرف سے جاری کردہ پرائزبانڈاپنے ہی پاس رکھتاہےاورخریدارکوفقط فوٹو کاپیاں دیتاہےاوراس کے بدلے ہر پرائز بانڈ پرجومخصوص رقم لی جاتی ہے وہ وصول کرلیتاہے اوراس طرح جس کے پاس مثال کے طورپرساڑھے سات ہزاروالے 100پرائزبانڈزحاصل کرنے کے لئےان کی قیمت7,50,000(ساڑھے سات لاکھ)روپے نہ بھی ہوں وہ شخص بھی بس اضافی چارجزجیسے 2500 روپےدے کران کی 100فوٹوکاپیاں حاصل کرسکتاہے،پھرجب تک تاریخ نہ آجائے وہ بیچنے والاان سیریز کے پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیاں کسی اورکو نہیں دے سکتا۔اگر مخصوص تاریخ پران پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کےنمبرزمیں سے کسی پرانعام نکل گیاتواس خریدار کوپوراانعام مل جاتاہےاور اگرانعام نہیں نکلاتووہ فوٹوکاپیاں ضائع قرارپاتی ہیں اوردیئےگئے اضافی چارجزکامالک پرائزبانڈکی فوٹوکاپیاں بیچنے والا ہی قرار پاتا ہے ۔ میراسوال یہ ہے کہ پرائزبانڈزکی فوٹوکاپیوں کی خریدوفروخت جائزہے یانہیں؟ سائل:شجاع عطاری(3/A-5،نارتھ کراچی)

108
109

یثرب فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچی کا نام یثرب فاطمہ رکھنا کیسا ہے ؟

109
110

زیدان کے معنی اور محمد زیدان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچے کا نام "محمد زَیدان حسین" رکھنا کیسا؟

110