سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1072 results

101

ایک بار جنازہ پڑھنے کے بعد دوبارہ جناز پڑھنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس کاوالداس سے پہلے ہی فوت ہوگیاتھا،زید کے چاربیتےہیں،اس کے بڑے بیٹے نے نمازہ جنازہ اداکرلی ،بقیہ تین چھوٹے بیٹوں نےزیدکی نمازجنازہ نہیں پڑھی اورنہ ہی جنازہ کی نمازان تینوں بیٹوں کی اجازت سے قائم کی گئی تھی ۔اس صورت میں بقیہ بیٹے دوبارہ جنازہ پڑھ یاپڑھواسکتے ہیں؟

101
102

نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟

سوال: کیا نمازِ جنازہ کا کوئی مخصوص درودِ پاک بھی ہےکہ اُسے پڑھنا افضل ہو یا پھر درودِ ابراہیمی کا پڑھنا افضل ہے؟

102
103

تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا

جواب: سنت، ادا ہو یا قضاء اس کے پڑھنے سے "رکعتین" کا پڑھنا صادق آجائے گا اور تعمیل ِارشاد ہو جائے گی،اگر چہ تحیۃ المسجد کی بھی نیت نہ کرے۔۔۔امام نووی اور قس...

103
104

حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح

جواب: احکام جن کو قرآن و حدیث میں بیان کرنے کے بعد رد نہیں کیا گیا، وہ بھی ہماری شریعت میں قابل عمل ہیں۔ اسی طرح اس حدیث پاک میں کوئی ایسے الفاظ موجود نہیں...

104
105

میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا

سوال: اگر مسجد میں نماز جنازہ نہ پڑھا جائے تو کیا صرف میت کا چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لایا جاسکتا ہے؟

105
106

کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بارش سے بچنے کے لئے جلدی میں غلطی سے میت کی چارپائی کو امام صاحب کے سامنے الٹا رکھ دیا، یعنی سر والی جانب پاؤں اور پاؤں والی جانب سر کر دیئے، تو اس حالت میں ادا کی گئی نماز جنازہ درست ہو گی؟ سائل : غلام شبیر ( گلزار قائد، راولپنڈی)

106
107

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: احکامِ شرع تبدیل ہو جاتے ہیں اوریاد رہے کہ احکام میں تبدیلی کا یہ معاملہ ہمیشہ سے جاری اور علماء میں معمول بہا ہے،کہ بعض احکام میں پہلے عدم ِ جواز ...

107
108

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: جنازہ ادا فرماتے، ورنہ مسلمانوں سے فرماتے کہ اپنےساتھی پر نماز جنازہ پڑھ لو، پھر جب اللہ تعالیٰ نےآپ ﷺپر کشائش فرمائی ،تو ارشاد فرمایاکہ میں مومنوں کی...

108
109

نمازِ جنازہ میں سلام ہاتھ چھوڑ کر یا باندھ کر پھریں؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازِ جنازہ میں چوتھی تکبیر کے بعد دونوں ہاتھ چھوڑکرسلام پھیریں گے یا سیدھی طرف سلام پھیرتے وقت سیدھا ہاتھ چھوڑدیں گے اور الٹی طرف سلام پھیرتے وقت الٹا ہاتھ چھوڑ دیں گے؟درست طریقہ کیا ہے ؟

109
110

قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا

سوال: مرزائیوں کا جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟

110