سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1825 results

101

صاحب ترتیب پہلے قضانمازپڑھے یاجماعت میں شامل ہو

سوال: صاحب ترتیب کی ایک نماز فوت ہو گئی اور اگلی نماز کی جماعت کھڑی ہو گئی تو اب وہ پچھلی نماز پڑھے گا یا اگلی نماز کی جماعت میں شامل ہو جائے گا؟

101
102

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

سوال: ہم ختم قرآن کےلیے رقم جمع کرتے ہیں، جس سے شیرینی ، امام ،مؤذن ،سامع اور حافظ صاحب کے لیے تحائف خریدتے ہیں،جبکہ حافظ صاحب سے کیےگئے اجارے کو مسجد کے چندے سے ادا کرتے ہیں۔کیا مسجد کے چندے سے حافظ صاحب کو اجرت دینا جائز ہے۔

102
103

میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا

سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)

103
105

نفل نماز اور دینی مسائل کے مطالعہ میں سے کیا افضل ہے ؟

جواب: ترتیب میں طالب علم کا حکم بھی عالم کے حکم کی طرح ہے لیکن جہاں عالم فائدہ دینے میں مصروف ہوتا ہے یہ فائدہ لینے میں مصروف ہوتا ہے، جہاں عالم تصنیف و تال...

105
108

درہم سے کم مقدار میں مذی لگی ہو تو نماز کا حکم

سوال: اگر کسی صاحب ترتیب شخص کے پائجامہ پر مختلف جگہ پر تھوڑی تھوڑی مذی لگ گئی جس کی کل مقدار ایک درہم سے کم بنتی ہے ، تو نماز پڑھتے وقت وہ اسے تبدیل کرنا بھول گیا اور اسی کو پہنے ہوئے چار نمازیں پڑھ لیں۔ان نمازوں کا کیا حکم شرعی ہوگا؟

108
109

ناخن کاٹنے کا طریقہ

جواب: ترتیب ناخن کاٹ لے اور آخر میں دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کا ناخن کاٹ لے ۔ نوٹ:یہ طریقہ لکھنے کے بعد صد ر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ ...

109
110

الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟

جواب: صاحبِ مذہب حضرت امام اعظم وامام ابویوسف کا اصل مذہب طہارت ہو اور وہی امام ثالث امام محمد سے بھی ایک روایت اور اُسی کو امام طحاوی وغیرہ ائمہ ترجیح وتصح...

110