
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟
تقدیر کیا ہے اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟ مکمل وضاحت
سوال: تقدیر کسے کہتے ہیں اور اس کی اقسام بیان فرمادیں؟
بیوہ پر اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: جس طرح غنی باپ پر اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر واجب ہوتاہے، کیا بیوہ خاتون ، جو غنی ہو، اس پر بھی اپنی نابالغ اولاد کا صدقہ فطر واجب ہو گا؟
کیا بہو کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا ساس بہو کو صدقہ فطر دے سکتی ہے، جبکہ بہو مستحق بھی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: رضا بلال(via،میل)
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: صدقہ کر دینا تمہارے لئے سب سے بہتر ہے اگر تم جان لو۔‘‘(پارہ3، سورۃ البقرہ، آیت280) مہلت دینے والے کو عرشِ الٰہی کا سایہ نصیب ہو گا۔ چنانچہ حضرت س...
قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم
جواب: صدقہ کر دے۔ تنویر الابصار ودرمختار میں ہے:”(وکرہ جز صوفھا قبل الذبح) لینتفع بھا فان جزہ تصدق بہ ولا یرکبھا ولا یحمل علیھا شیئا “یعنی ذبح سے پہلے ...
عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرے ایک دوست عمرہ پر گئے اور انہوں نے عمرہ میں طواف و سعی مکمل کی،وہاں سے نکل کر حلق کروانے کے لئے جارہے تھےکہ راستے میں ایک ٹوپی پسند آئی ،اس کا سائز چیک کرنے کے لیے سر پر رکھی اور پھر وہ ٹوپی خرید لی، دو چار منٹ بعد یاد آیا کہ ابھی تو وہ حالتِ احرام میں ہے اور اس حالت میں وہ سر نہیں ڈھانپ سکتے ،تو انہوں نے وہ ٹوپی اتار لی اور پھر جا کرحلق کروا لیا، اب اس صورت میں ان کے لئے کیا حکم ہے ہوگا؟ دم دیں گے یا صدقہ اور وہ پاکستان بھی واپس آچکے ہیں؟
اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
جواب: صدقہ کردینا کافی نہیں ہوگا ، آپ پر اُس بیل کی قربانی کرنا ہی واجب ہے۔ اُس بیل کو بیچ کر رقم صدقہ کردینے سے آپ برئ الذمہ نہیں ہوں گے۔ البتہ ممک...