
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: جب بیوی فوت ہو جاتی ہے، تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
باپ کے چچا زاد بھائی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: کیا باپ کے چچا کے بیٹے سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوتیلی ماں کے بھائی سے نکاح کا حکم
سوال: زید نے ایک شادی کی، اس بیوی سے اس کو اولاد بھی ہوئی ،پھر اس بیوی کا انتقال ہو گیا ،پھر زید نے دوسری شادی کی، اب اس دوسری بیوی کے بھائی سے اپنی اس بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ،جو پہلی بیوی سے ہوئی تھی؟
مسلمان مرد کتابیہ عورت سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ میں خود مسلمان ہوں۔ نکاح کے حوالے سے میری راہنمائی فرمائیں کہ میرا دین مجھے اہلِ کتاب عورت کے ساتھ نکاح کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمد احسن خان (شاہ فیصل کالونی ، کراچی)
جواب: نکاح حرام ہونے کی مدت کے متعلق سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں: ” فالاحوط ان یعمل بقولھما فی الفِطام و بقول...
کیا چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ جائز تصور ہوگا؟
جواب: نکاح کے پورے چھ مہینے یا اس سے زائد عرصے میں پیدا ہونے والا بچہ جائز اور ثابت النسب شمار ہوگا ۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری، جوہرۃ النیرۃ، بدائع الصنائع،...
والدہ کی کزن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: والدہ کےسگے چچا کی لڑکی سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟
سوال: کیا کزن(cousin)کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں۔
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ماں کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو جاتا ہے ؟