سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2667 results

101

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: چیزیں ڈال سکے جو ان کے لیے بطورِ زینت جائز ہے۔ (فتح الباري لابن حجر،ج10،ص221، مطبوعہ دارالمعرفہ ،بیروت) فتاوی خانیہ میں ہے:” و لا بأس بثقب أذن الط...

101
102

طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ

جواب: عدت میں( یعنی عورت حاملہ نہ ہواورحیض آتے ہوں تو طلاق کے بعد تین مکمل ماہواریاں گزرنے سے پہلے اورحاملہ ہوتوبچہ پیدا ہونے سے پہلے) شوہر اپنی بیوی سے رجو...

102
103

چالیسویں پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے کپڑے، جوتے، ٹوپی اور جائے نماز دینے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

103
104

عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ممنوع کاموں کا بھی ارتکاب کر لیا، مثلاً :حلق کروا کر سلے ہوئے کپڑےبھی پہن لیے، تب بھی اس پر ایک ہی دم لازم آئے گا،چنانچہ ” رفضِ احرام “اور ”وجوب دم “...

104
105

کیا 90 سالہ بوڑھی عورت پر بھی وفات کی عدت ہوگی؟

سوال: اگر90سالہ بوڑھی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا اس پر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی؟ یا عدت کا حکم فقط جوان عورت کے لیے ہے؟

105
106

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، وہ عدت میں ہے، توکیاوہ رمضان میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے ؟

106
107

کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم

جواب: چیزیں ہیں، لہذا اصول جان لیجیے کہ خباثت اور حلت ایک ساتھ جمع نہیں ہو سکتی، البتہ خباثت وطہارت اکٹھی ہو سکتی ہیں، چنانچہ حشرات الارض پاک ہیں، مگر علت...

107
108

شوہر کے دو مکان ہوں تو عورت وفات کی عدت کہاں گزارے ؟

سوال: اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوا ان کے دو گھر ہیں، ایک شہر میں اور ایک گاؤں میں(دونوں کے درمیان شرعی سفر نہیں ہے) ،شوہر اپنی فیملی(بیوی ، بچوں) کے ساتھ شہر والے گھر میں مقیم تھے ۔لیکن کسی کام سے صرف شوہر گاؤں گئے اوروہیں وفات و تدفین ہوئی، زوجہ کو اطلاع شہر والے گھر میں ملی ،سوال یہ ہے کہ ان کی زوجہ عدت کون سے گھر میں گزاریں گی؟

108
109

خود طلاق لینے کی صورت میں عدت ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک بیوی نے اپنے شوہر سے خود طلاق لی ہے، اب اس کی عدت ہوگی یا نہیں ؟

109
110

قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا

جواب: ممنوع۔۔۔یوہیں بعد تعلم اس کے قوانین کی اپنے الحان میں رعایت اہل شرف وصلاح کے لئے عیب ہے کہ وہ ذلیلوں رذیلوں کافن ہے او ربالخصوص فاسقین وفاسقات کے ساتھ...

110