
کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا
سوال: میں اپنے دوست سے کاروبار کے لیے کچھ رقم لینا چاہتا ہوں اور دوست کو اپنی رقم پر کچھ نفع بھی چاہئے ، جس کے لیے ہم یہ طریقہ اپنانا چاہتے ہیں کہ مجھے جو مال چاہئے ، مثلاً : کچن کا سامان ، چولہے ، چمٹیاں وغیرہ درکار ہیں ، تو میرا دوست مارکیٹ سے 50 لاکھ روپے کا مال خرید کر مجھے قیمتِ خرید بتاکر 52 لاکھ روپے میں اُدھار پر بیچ دے گا ، اس طرح ان کو 2 لاکھ روپے نفع مل جائے گا اور مجھے جو مال درکار تھا ، وہ مل جائے گا۔ شرعی رہنمائی فرمادیں کہ کیا ہم یہ طریقہ اپنا سکتے ہیں ؟
کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟
جواب: مارکیٹ ویلیو کے مطابق حساب کر کے دیکھ لیں کہ جتنی زکوٰۃ فرض ہوئی ہے، اتنی ادا ہو چکی ہے، تو بہت اچھا، لیکن اگر کسی کی زکوٰۃ مکمل ادا نہیں ہوئی، تو اب ...
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: مارکیٹ میں دستیاب مذکورہ لائٹنگ مطلقاً زیب و زینت اور ڈیکوریشن (Decoration) کے لیے استعمال ہوتی ہیں اور یہ کسی قوم، مذہب یا تہوار کے ساتھ خاص نہیں ہوت...
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: مارکیٹ میں ایسے بہت سے صابن موجود ہیں جو خوشبودار نہیں ہوتے، لیکن جسم سے ناپسندیدہ بو کو زائل کردیتے ہیں، لہذ اان کے ہوتے ہوئےخوشبودار صابن کے استعمال...
گاڑیوں کی چابیوں والا چھلا پہننا کیسا؟
سوال: موٹر سائیکل یا دیگر گاڑیوں وغیرہ کی چابیوں کو ایک جگہ جمع رکھنے کے لئے چابیوں کے چھلے (Key Rings) مارکیٹ سے ملتے ہیں ، جن میں لوگ حفاظت کی غرض سے مختلف چابیاں پِرو لیتے ہیں ، یہ چھلے لوہے ، پیتل ، اسٹیل یا دیگر دھاتوں کے بنے ہوتے ہیں ، بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ چابیوں کے اس گچھے کو ہاتھ میں پکڑتے ہیں ، تو اس کے چھلے کو انگلی میں پہن لیتے ہیں تاکہ یہ گچھا ہاتھ سے گر نہ جائے ، شرعی راہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں چابیوں کا یہ چھلا انگلی میں ڈالنا کیسا؟ کیا یہ گناہ تو نہیں؟
مٹی کاتیل مسجدمیں جلانااورمٹی کے تیل والاروغن مسجدمیں لگانا
جواب: مارکیٹ میں ایسے رنگ و روغن بھی دستیاب ہیں، جن میں بدبونہیں ہوتی، تو مسجدمیں ایسے روغن / پینٹ وغیرہ استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
کام لینے میں رکاوٹ بننے والے کو رقم دے کر ہٹانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کام گارمنٹس کا ہے۔ ہمارے شعبے میں مختلف کمپنیوں سے بچوں اور بچیوں کے سوٹ تیار کرنے کا ٹھیکہ لیا جاتا ہے۔ صورتحال یوں ہوتی ہے کہ مثال کے طور پر کسی کمپنی نے زید کو ایک کام کا ٹھیکہ دینے کا ارادہ کیا ، جب زید اس کمپنی کو ریٹ دینے لگتا ہے تو مارکیٹ میں موجود دوسرا ٹھیکے دار،مثلاً بکر اس کے راستے میں رکاوٹ بنتا ہے اور کوشش کرتا ہے کہ یہ ٹھیکہ مجھے زید سے کم ریٹ پر مل جائے،اس موقع پر زید، بکر سے یہ معاملہ طے کرتا ہے کہ تم اس ٹھیکے سے دستبردار ہو جاؤ اور مزید رکاوٹ پیدا نہ کرو، بدلے میں، میں تمہیں ڈھائی لاکھ یا پانچ لاکھ روپے (ٹھیکے کی نوعیت اور مالیت کے حساب سے) ادا کر دوں گا، بکر یہ رقم لے کر خاموش ہو جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح رقم لینا شرعاً جائز ہے؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم
سوال: مارکیٹ میں ”Breathable Nail Polish “ کے نام سے ایک نئی نیل پالش آئی ہے، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ پانی کو ناخن تک پہنچنے میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ سوال یہ کرنا تھا کہ اس نیل پالش کو اتارے بغیر اگر وضو کیا جائے، تو وضو ہو جائے گا یا نہیں ؟
دوکان پرسیل کے لیے رکھے گئے سامان پرزکوۃ
جواب: مارکیٹ ریٹ کے مطابق قیمت لگالی جائے اورمزیدبھی اگر ایساموجودہو، جس پرزکاۃ لازم ہوتی ہے (سونا ،چاندی ، کرنسی،مال تجارت وغیرہ )توان کے ساتھ اس کوشامل ک...
کرنٹ پلس اکاؤنٹ کے منافع سود ہیں؟
جواب: مارکیٹ میں مختلف ناموں کے ساتھ موجود ہیں۔ مجلس تحقیقات شرعیہ دعوت اسلامی کے موجود اراکین نے بالا تفاق اس کرنٹ پلس اور ملتے جلتے ناموں کے ساتھ مشہو...