
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: ادائیگی فی الفور لازم نہیں ، بلکہ بعد میں بھی دیا جاسکتا ہے ، لہٰذا اگر زید کے پاس فی الوقت دم دینے کی استطاعت نہیں ، تو انتظار کرے ، جب استطاعت ہو ت...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ دار الحرب میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: ادائیگی کا وقت پوری زندگی ہے۔ ایامِ ممنوعہ کے علاوہ کسی بھی دن یہ قضا روزے رکھے جاسکتے ہیں۔ لیکن فقہائے کرام کی تصریحات کےمطابق مستحب یہ ہے کہ جتنا ج...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
جواب: مہر اور مہر مثل میں سے جو کم ہو وہ دیں ، اب بھی پہلی بیوی نکاح میں ہے ،اوراسی کو رکھ سکتے ہیں ۔اور بیوی کی جس بھانجی سے نکاح کیا اس پر آپ کے چھوڑنے کے...
مہر کی کم سےکم ،اور زیادہ سے زیادہ مقدار کتنی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مہر کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی مقدار ہے ؟ سائل:محمد احمد (شاہ فیصل کالونی کراچی )
حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم
سوال: کسی عورت کا حق مہر، آج سے 20 سال پہلے، ایک پلاٹ رکھا گیا ،جس کی قیمت، اس وقت، 5 لاکھ تھی ۔ اب اس کی قیمت، 25 لاکھ ہے، تو اب اسے اس پلاٹ کے بدلے رقم دی جائے ،تو 5 لاکھ مہر دیا جائے گا یا 25 لاکھ ؟
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: ادائیگی کے لیے کوئی خاص وقت متعین نہیں۔ یونہی ان روزوں کی ادائیگی کے لیے رات میں یا طلوعِ فجر کے وقت نیت کا ہونا ضروری ہے بلکہ اصل وقت طلوعِ فجر کے وق...
سوال: حق مہر مؤجل کیا نصاب میں شامل ہوگا؟
کم کریٹ والے سونے پر زیادہ کریٹ کی مہر لگانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سنار کے پاس کام کرنے والے کاریگر سے اگر مالک کہے کہ 20کریٹ والے سونے پر 21 یا 22 نمبر کی مہر لگاؤ،تو ایسا کرنا کیسا ہے ، جبکہ کاریگر کو سوفیصد معلوم ہے کہ یہ سونا کم کریٹ کا ہے ، مگر اس کو ظاہر زیادہ کیا جارہا ہے ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ادائیگی واجب ہی رہتی ہے، یعنی دم دینا بھی ضروری ہے اور رہ جانے والی سعی کرنابھی ضروری ہے،البتہ اب سعی کے لیے دوبارہ احرام باندھنا ضروری نہیں،بلکہ عمرہ...