سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1097 results

101

میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا

سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟

101
102

نمازِ جنازہ کا ایک اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کا فقط سر نہ ہو جبکہ باقی پورا جسم موجود ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟

102
103

رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟

جواب: احکام میں رضاعی اولاد اور رضاعی والدین باہم اجنبی کی طرح ہوتے ہیں، اسی وجہ سے رضاعی والدین کی گواہی، رضاعی اولاد کے حق میں مقبول ہے، یونہی ان کا نفقہ ...

103
104

کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟

جواب: احکام کی بابت ایسے ہی (یعنی شہید) ہوں، اور یہ وہ شخص ہے جو مسلمان، پاک، بالغ ہو، جسے ظلماً کسی آہنی شے کے ساتھ قتل کیا گیا ہو، اور اس قتل کے بدلے میں ...

104
106

میت کے غیرضروری بال کاٹنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کو غسل دیتے وقت اس کے غیر ضروری بال کاٹنا کیسا ہے؟

106
109

عورت کا حیض و نفاس میں کسی عورت کی میت کو غسل دینا

سوال: کسی عورت کا حیض و نفاس کی حالت میں ،دوسری کسی عورت کی میت کو غسل دینا جائز ہے؟

109
110

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟

110