
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)
عورت کا داڑھی یا مونچھ کے بال اتروانا کیسا؟
سوال: عورتوں کے چہرے پر اگر مونچھوں کے بال نکل آئیں، تو ان کو اتار سکتی ہیں؟
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: زیر ذبح کے بعد بھی ناپاک ہی رہتا ہے۔ علامہ مَجْدالدین موصلی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:683ھ/1284ء) لکھتےہیں:’’ إذا ذبح ما لا يؤكل ...
جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا
سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔
غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا حکم
جواب: زیر ناف، بغل وغیرہ کے) بال مستقل طور پر بھی ختم کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہےالبتہ اس کے لئے کوئی ایسا کام کروانا جائز نہیں ہوگا جس میں غیر کے سا...
احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟
جواب: بال برابر بھی کوئی جگہ خشک باقی نہ رہے)صحیح طور پر ادا کئے ، تو غسل ادا ہوگیااور بدن نجاستِ حکمیہ(یعنی جنابت) سےبھی پاک ہوگیا۔ فتح القدیر میں ہے...
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
سوال: میت کو ایک مرتبہ سنت کے مطابق غسل دے دینے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ غسل دینے کی صورت میں کیا بندہ گنہگار ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
جواب: بال بھی سترِ عورت ہیں۔۔اور فی زمانہ خوفِ فتنہ کی وجہ سے مردوں کے سامنےجوان عورت کو اپنا چہرہ ظاہر کرنا بھی منع ہے۔(درمختار مع ردالمحتار ، جلد2،باب شر...
دورانِ عدت زیب و زینت کے احکام
سوال: جس عورت کو تین طلاقیں ہوگئیں ہوں وہ عدت کیسے گزارے؟ یعنی عدت کے دوران کون کون سے کام کر سکتی ہے ؟ اور کون کون سے کام نہیں کر سکتی ؟اور کیا ایسی عورت پر سوگ بھی لازمی ہوتا ہے ؟اور بالوں کو کنگھا کرنا ،تیل لگانا وغیرہ کے احکام بھی ارشا د فرمادیں ؟
میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا
سوال: اگر مسجد میں نماز جنازہ نہ پڑھا جائے تو کیا صرف میت کا چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لایا جاسکتا ہے؟