سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1108 results

101

حج اور عمرہ میں عورت کا بال کاٹنا – تقصیر کا شرعی حکم

سوال: عورتیں عمرہ کرنے کے بعد اگر چند بال لے کر ایک پورے کے برابر کاٹ دیں تو کیا تقصیر ہوجائے گا؟یا پورے سر کے بال ایک پورے کے برابر کاٹنے ہوں گے؟

101
102

احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص عمرے کےلیے جائے اور حالت احرام میں عمرہ مکمل کرنے سے پہلے اس کے سر یا داڑھی کے بال جھڑ جائیں تو کیااس پر کوئی جرمانہ لازم ہوگا؟

102
103

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟

103
104

عمرہ کرنے والے کے سر پر بال نہ ہوں تو حلق کا حکم؟

سوال: میں عمرہ کرنے جارہا ہوں، اور میرے سر پر ایک پورے کے برابر بال نہیں ہیں، میں جب پہلا عمرہ کرلوں گا تو حلق کروالوں گا، تو اب پھر اگر اس کے بعد مجھے دوسرا عمرہ کرنا ہوگا، تو ظاہر کہ سر پر بال اتنی جلدی نہیں آئے ہوں گے، تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟کیا مجھے سر پر اُسترہ پھروانا لازم ہوگا؟اور جب سر پر بال نہیں ہے تو خدشہ ہے کہ کوئی کٹ وغیرہ لگ جائے، تو اب کیا حکم ہے؟

104
105

کپڑے پر خون کے دھبے لگ جائیں تو کیا حکم ہے؟

جواب: بالاجتهاد و غالب الظن“ترجمہ: اگر کسی شخص نے زخم کے سر سے خون صاف کیا پھر دوبارہ خون نکلا تو اس نے پھر صاف کرلیا ، غور کیا جائے گا: جو خون نکلا اگر ایس...

105
106

خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟

سوال: میت کے ترکہ سے مرد و عورت کا حصہ تو بیان کیا جاتا ہے کہ مرد کو اتنا مخصوص حصہ ملے گا اور عورت کو اتنا ،پوچھنا یہ ہے کہ اگر کسی کی اولاد میں سے کوئی خنثٰی ہو،تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا یا نہیں ؟اگر ملے گا تو کتنا ملے گا ؟ نیز یہ فرمائیں کہ شریعت میں خنثٰی کو پہچاننے کا کیا معیار ہے ؟

106
107

حیض کی حالت میں بوس و کنار کرنے سے زوجہ کو انزال ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایامِ حیض میں مرد و عورت کے ناف سے گھٹنوں تک جتنا حصہ ہے اس سے نفع حاصل نہیں کرسکتا، لیکن اس سے ہٹ کربوس و کنار وغیرہ کر سکتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر بوس و کنار سے عورت کو انزال ہوجائے، تو کیا عورت یا اس کا شوہر گناہگار ہوگا؟

107
108

مرد کا ہاتھ،ٹانگوں،سینے اور پیٹھ کے بال صاف کرنا کیسا؟

سوال: کیا مرد اپنےہاتھوں، ٹانگوں اور سینے کے بال صاف کرسکتا ہے؟

108
109

عورت کا ہاتھ ،پاؤں وغیرہ کے بال صاف کرنا کیسا؟

جواب: ناف کے نیچے اور گھٹنے کے اوپر کے بال کسی دوسری عورت سے ریموو نہیں کروا سکتی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰ...

109
110

میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم

جواب: میت سے مانع ہے یعنی اس کی وجہ سے وضو اور غسل تام نہیں ہو گا، السراج الوھاج میں وجیز کے حوالے سے اسی طرح ہے۔(فتاوی عالمگیری ، جلد 1 ، ص 6 ، مطبوعہ کراچ...

110