سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 3631 results

101

تایا کے بیٹے کی بیٹی سےشادی کرنا

سوال: بڑے ابو کے بیٹے کی بیٹی سے شادی کر سکتے ہیں؟

101
102

عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا

سوال: مجھے عمرہ پر جانا ہے، کیا میں اپنی چچا زاد بہن کے 23 سالہ بیٹے کےساتھ عمرہ پر جاسکتی ہوں؟

102
103

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

جواب: اپنے مفہوم پر دلالت کرنے میں معروف ومعہود ہو، ورنہ اشارے کا بھی اعتبار نہیں ہو گا۔(الاشباہ والنظائر، صفحہ 296، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) د...

103
104

گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟‎

جواب: اپنے پاس رکھنا سب حرام فرمایا ہے اوراس پر سخت سخت وعیدیں ارشاد کیں اور ان کے دور کرنے ، مٹانے کاحکم دیا؛ احادیث اس بارے میں حدِ تواترپر ہیں۔“( فتاویٰ ...

104
105

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

سوال: ايك عورت ہندہ کی شادی فیصل آباد میں ہوئی اور وہ اپنے میکے کراچی سے رخصت ہو کر سسرال فیصل آباد مستقل آ گئی پھروہاں سے شوہر کے ساتھ مستقل انگلینڈ چلی گئی کہ اس نے اور اس کے شوہر نے فیصل آباد سے ترک وطن کا ارادہ کر لیا اور انگلینڈ میں شہریت حاصل کرلی اور دونوں کا اپنے بچوں کے ساتھ مستقل وہیں رہنے کا ارادہ ہے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ اپنے رشتے داروں سے ملنے کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ پاکستان آ رہی ہے ، چھ سات دن کراچی رہے گی اور چھ سات دن سسرال فیصل آباد میں رہے گی، اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے ،پاکستان میں کراچی و فیصل آباد میں سے کہاں وہ نماز قصر کرے گی اور اس کا وطن اصلی کون سا شہر کہلائے گا؟

105
106

اپنی سمدھن یعنی بیٹے یا بیٹی کی ساس سے نکاح کا حکم

سوال: کیا زید اپنی سمدھن یعنی بیٹے یا بیٹی کی ساس سے نکاح کرسکتا ہے ؟ جبکہ سمدھن کا شوہر فوت ہوگیا ہو ،اور زید کی بیوی بھی فوت ہوگئی ہے۔

106
107

بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ خالہ کا بھانجے سے پردہ نہیں ہوتا تو کیا بھانجے کے بیٹے سے خالہ کا پردہ ہوگا یا نہیں؟

107
108

کیا بیوہ شوہر کی وصیت کردہ جگہ پر عدت گزارنے کی پابند ہے؟

سوال: اگر شوہر نے یہ وصیت کی ہو کہ میرے مرنے کے بعد میری بیوی فلاں بیٹے کے گھر عدت گزارے، تو کیا عدت گزارنے کے لئے عورت اس بیٹے کے گھر جائے گی یا شوہر ہی کے گھر میں عدت گزارنا لازم ہوگا؟

108
109

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

سوال: عورت کے فرض روزے جو حیض کی وجہ سے رہ جاتے ہیں کیا ان روزوں کی قضا کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو ان روزوں کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ آنے والے رمضان سے پہلے پہلے عورت ان روزوں کی قضا کرلے ورنہ اسے ایک روزے کے بدلے میں 60 روزے رکھنا ہوں گے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔

109
110

ماں کے کزن سے نکاح

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ماں کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو جاتا ہے ؟

110