
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
جواب: علی البزدوی رحمہ اللہ کامؤقف یہ ہے کہ جب نابالغ، ان کی پرورش میں ہے تو یہ افراد نابالغ کو دیے جانے والے ہبہ پر بھی قبضہ کرسکتے ہیں اگرچہ باپ موجودہو، ...
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
جواب: نادیا اور جس شخصیت میں اللہ تعالیٰ یہ دونوں مقام جمع فرمادے اس کے بارے میں وہ سب کچھ کیسے گمان کیا جاسکتا ہے ،جو باطل پرست ان کے خلاف کہتے ہیں اور جو ...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا قرآن پاک کے عموم و اطلاق سے استدلال کرنا صحابہ کرام علیہم الرضوان سے ثابت ہے؟
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں: ” رکن احرام کے صرف دو ہیں، دل سے نیت اور اس کے ساتھ زبان سے وہ ذکر جس میں اللہ تعالیٰ کی تعظیم ہو، خواہ لبیک یا کچھ اور مثل ”سبحان ال...
کیا حیدر نام رکھنا درست ہے اور اسکا کیا معنی ہے ؟
جواب: علی رضی اللہ تعالی عنہ کانام ہے ،جس کے معنی ہیں :"شیر"۔ اورحدیث مبارک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے لہذاحدیث پاک پرعمل کرنے کی نی...
گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟
جواب: علی جَصَّاص رازی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:370ھ/ 980ء) لکھتے ہیں:”نهي عن معاونة غيرنا على معاصی اللہ تعالى“ ترجمہ: (اس آیتِ مبارک...
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا ،نہ صرف جائز ،بلکہ مستحب اور باعثِ ثواب بھی ہے۔اس پر درج ذیل دلائل موجود ہیں : (1)اللہ تب...
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: نادی حیثیت: شفا شریف میں ہے :’’(وقال علیہ الصلاۃ والسلام من صلى علي في كتاب لم تزل الملائكة تستغفر اللہ له ما دام اسمي في ذلك الكتاب)‘‘ ملاع...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: علیہ وسلم فی الخمر عشرۃ: عاصرھا ومعتصرھا وشاربھا وحاملھا والمحمولۃ الیہ وساقیھا وبائعھا واٰکل ثمنھا والمشتری لھا والمشتراۃ لہ‘‘ترجمہ: رسول اللہ صلی ال...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’کل ما یلھو بہ الرجل المسلم باطل، الا رمیہ بقوسہ، و تادیبہ فرسہ، و ملاعبتہ اھلہ، فانھن من الحق‘‘ ترجمہ: ہر وہ شئے جس س...