
فئیرنیس کریم یا باڈی لوشن لگا کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: ناپاکی کے موجود ہونے میں شک ہو،تو اصل طہارت (پاکی) کا باقی رہنا ہے۔ (الاشباہ و النظائر،ص61،مطبوعہ: کراچی) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان ...
کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟
جواب: نماز قائم کرو اور زکوۃ دو یونہی اللہ تعالی کا فرمان حج اور عمرے کو اللہ تعالی کے لیے پورا کرو ۔ بل آیت مبارکہ میں دونوں کو جمع کرنے میں واضح دلالت ہے ...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
جواب: حالت میں عورت کے لیے قرآن کریم کوبغیر چھوئے بھی پڑھنا جائز نہیں، ایسے ہی حیض سے فارغ ہونے کے بعد بھی جب تک وہ غسل نہ کرلے اس کےلیے قرآن کریم کو بغیر...
سوال: ہم کچھ ساتھی تھے سب کی نماز قضا ہوگئی،اب ایک مسجد میں رُک کر سب کو قضا نماز پڑھنی تھی، تو ہم اکیلے پڑھ رہے تھے کہ ایک عالم صاحب نے قضا کی جماعت شروع کر دی۔تو کیا قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے؟ نیز میں نے نماز شروع کر دی تھی، تو میرے لیے کیا حکم تھا؟
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
جواب: ناپاکی ہے تو عورتوں سے الگ رہو حیض کے دنوں اور ان سے نزدیکی نہ کرو جب تک پاک نہ ہولیں۔(سورۃ البقرۃ،پ02،آیت 222) فتاوی رضویہ میں ہے " کلیہ یہ ہے کہ...
حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا
جواب: ناپاکی کی حالت میں عورت کے ناف سے لے کر گھٹنوں کے مابین حصے سے قربت حاصل کرنا اگر چہ بلا شہوت ہو،جائز نہیں۔ اس کے علاوہ حصے کو مطلقاً چھونا جائز ہے خو...
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری