سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 7059 results

101

میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا

جواب: پر زکوۃ واجب ہو مگر ادائیگی سے پہلے ہی اُس کا انتقال ہوجائے، تو اُس کے چھوڑے ہوئے مال سے زکوٰۃ نکالنا ورثاء پر شرعاً لازم نہیں ۔ ہاں! اگر مرنے والا زک...

101
102

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

سوال: ہمارا موٹر سائیکل کا شوروم ہے،ہم (cash)نقد پرموٹر سائیکل فروخت کرتے ہیں۔ بسا اوقات کچھ روز بعدہی کسٹمرموٹر سائیکل واپس کرنے آ جاتا ہے،کسٹمر نے موٹر سائیکل کچھ کلو میٹر چلایا بھی ہوتا ہے،اب کسٹمر کا اصرار ہوتا ہے کہ اسی قیمت پر واپس کریں جس پر خریدا تھا کہ ہم نے ایک دو دن ہی بس چلایا ہے،جبکہ ہم زیرو میٹر موٹر سائیکل دیتے ہیں،کسٹمر اسے چند کلو میٹر چلا لیتا ہے،اور میٹر چلنے پر اس کی زیرو میٹر والی قیمت نہیں رہتی ،کم ہو جاتی ہے،تو ایسی صورت میں ہم کم پیسے واپس کر کے موٹر سائیکل واپس رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

102
103

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

جواب: نقد بکذا وبالنسئۃ بکذا اوالی شھر بکذا اوالی شھرین بکذا،لم یجز(ترجمہ:) خلاصہ میں ہے کہ ایک شخص نے کسی چیز کو اس طرح بیچا کہ نقد اتنے کی ہے اور ادھار ات...

103
104

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: رقم کی صورت میں طے کرے کہ یہ سودا کروانے کی اتنی رقم لوں گا ۔ فیصد میں طے کرے جبکہ اس کا عرف ہو کہ جتنے کی ڈیل ہوگی اس کا اتنا فیصد لوں گا۔ ل...

104
105

زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا

جواب: رقم دے دیں یاسامان خرید کردے دیں، سامان کی صورت میں جتنا سامان دینا ہے اس کی جو مارکیٹ ویلیو ہوگی وہ زکوۃ میں شمار ہوگی، لانے لیجانے میں جو کرایہ وغیر...

105
106

رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟

سوال: ڈاکٹر کے پاس مختلف مریض ایک وقت میں جمع ہو جاتے ہیں۔ زید کی وہاں یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سب آنے والے مریضوں کو ترتیب کے ساتھ اس کی باری کا نمبر دے دیتا ہے۔ زید کو بعض اوقات مریض آفر کرتے ہیں کہ کچھ پیسے لے کر ان کو ڈاکٹر کے پاس جلدی بھیج دیا جائے۔سوال یہ ہے کہ زید کا رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی بھیج دینا کیسا؟

106
107

قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت

جواب: نقد ہو یا بیل بھینس یا کاشت۔ کاشتکار کے ہل بَیل اس کی حاجت اصلیہ میں داخل ہیں ،ان کا شمار نہ ہو۔۔۔اور جس پر قربانی ہے اور اس وقت نقد اس کے پاس نہیں ، ...

107
108

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔

108
109

قرض دار کو زکوٰۃ کے پیسے دینے کا شرعی حکم

جواب: رقم ہوگی تو تب وہ شرعی فقیر نہیں رہے گا بلکہ غنی ہو جائے گا اور پھر مزید کوئی شخص اپنی زکوٰۃ اسے نہیں دے سکے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ ر...

109
110

زکوٰۃ زیادہ ادا ہوگئی، تو کیا آنے والے سال میں شمار کر سکتے ہیں؟

جواب: رقم زکوٰۃ میں ادا کردی ہے تو اس زائد رقم کو اگلے سال کی زکوٰۃ میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ المحیط البرہانی میں ہے: ”ولو كان عند رجل أربعمائة درهم، فظن...

110