
حرام کھانے والاعبادت کرے یا نہ کرے؟
جواب: نماز قبول نہیں ہوتی۔ اس کی وضاحت یہ ہے کہ انسان کو حرام کھانے پر (دوسری سزاکے ساتھ ساتھ) یہ سزابھی ملتی ہے کہ اتنے دنوں کی نمازوں کومحنت ومشقت سے اد...
واجب الاعادہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: واجب الاعادہ نمازیں ہوں، تو صرف فرض ادا کرنے ہوں گے یا سنتیں بھی پڑھنی ہوں گی؟
ملازم کا دورانِ ڈیوٹی کام میں سُستی کرنا کیسا ؟
سوال: ہماری فیکٹری میں ملازمین کو نمازِ عصر و مغرب کے لئے پندرہ پندرہ منٹ کا وقفہ دیا جاتا ہے لیکن بعض ملازمین پندرہ منٹ کے بجائے پینتالیس منٹ لگا کر آتے ہیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ ( 1 ) نماز میں فیکٹری کے دئیے ہوئے وقت سے زیادہ وقت لگا کر آنا شرعاً جائز ہے ؟ ( 2 ) جو لوگ فیکٹری کے وقت میں اپنے کام کے فرائض صحیح انجام نہیں دیتے ان کے لئے کیا حکم ہے ؟
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
سوال: کیا نماز میں صرف پہلی رکعت میں قیام فرض ہے اور باقی رکعتیں بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں یا تمام رکعتوں میں قیام فرض ہے؟
نمازمغرب کی سنتوں میں تاخیرکا کیا حکم ہے ؟
سوال: نماز مغرب میں اتنی تاخیر کہ تارےگتھ جائیں نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے، اس وقت تک تاخیر میں کراہت محض فرائض کے اعتبار سے ہے یا مغرب کے فرض اول وقت میں پڑھ لئے اور مغرب کی سنتوں اور نفل میں تاخیر ہوئی، تب بھی کراہت ہوگی؟
دوسری رکعت میں کچھ سورتیں چھوڑ کر قراءت کرنا
سوال: قضا نماز کی پہلی رکعت میں سورہ کوثر اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص پڑھی تو یوں نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
کیا نابالغ بچہ تراویح میں امامت کروا سکتا ہے ؟
سوال: نابالغ بچہ کسی نماز کی امامت کرواسکتا ہے ؟ بالخصوص نماز تراویح کی؟
مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟
سوال: مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟