سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 6053 results

101

اللہ عزوجل کو رام' کہنا کیسا'

جواب: کلمہ پڑھے ، اگر شادی شدہ تھا ، تو پھر سے نکاح کرے۔رام کے معنی ہیں رما ہوا یعنی کسی میں گھسا ہوا ۔ یہ معنی اللہ عزوجل کے لیے عیب ہیں اور اس بات کو مست...

101
102

ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا

سوال: کیا ناپاک کپڑوں میں تلاوت قرآن، ذکر واذکار،کلمہ شریف اور درود پاک وغیرہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

102
104

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟

104
105

یہ کہنا کیسا کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا

جواب: کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو، اور اگر زید شادی شدہ ہے ، تو اس پر تجدید نکاح بھی لازم ہے کہ گواہوں کی موجودگی میں نئے حق مہر کیساتھ دوبارہ نکاح کرے ، اور اگ...

105
106

جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومًا مساجد میں یہ دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جب نماز کے لیے آتے ہیں اور اب جماعت کھڑی ہونے کچھ ہی منٹ باقی رہتے ہیں تو وہ سنتیں پڑھنا شروع کردیتے ہیں جس کے سبب ان کی ایک دو رکعت چھوٹ بھی جاتی ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ بالخصوص ظہر میں جب جماعت کھڑی ہونے میں اتنا وقت باقی نہ ہو کہ مکمل چار سنتیں پڑھی جاسکیں تو کیا سنتیں پڑھنا شروع کرنی چاہیے یا جماعت کے بعد اسے ادا کریں، اسی طرح عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ اگر چھوٹ جاتی ہیں تو اس کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

106
107

کفریہ کلمہ زبان سے نکل جائے تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟

سوال: اگر کسی شخص سے کلمہ کفر صادر ہوجائے تو اس سے توبہ کا کیا طریقہ ہوگا ؟

107
108

دامت برکاتھم العالیہ کا مطلب

جواب: کلمہ ہے ،جو کہ بزرگوں کے نام کے ساتھ لکھا جاتا ہے،اس کا مطلب ہے : "ان کی اونچی برکتیں ہمیشہ رہیں۔" فیروز اللغات میں "دام برکاتہ " کے یہ معنی ل...

108
109

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

جواب: نہیں ہوتا، جبکہ قعدہ اولی ہو یا قعدہ اخیرہ ،دونوں ہی قعدوں میں پوری التحیات عبدُہ و رسولُہ تک پڑھنا واجب ہے، اسے پورا یا اِس کے بعض حصے کو بھول ک...

109
110

عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا

سوال: ایک بزرگ عمرے پر جارہے ہیں،انہیں "لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک"الخ نہیں آتا ۔کیا اس کی جگہ کوئی اور کلمات مثلاً تیسرا کلمہ پڑھ سکتے ہیں؟

110