
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
موضوع: سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ کھانے کا حکم
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
باوضو شخص بغیر ثواب کی نیت سے ہاتھ دھوئے تو پانی کا حکم
سوال: ایک شخص باوضو ہے،اب اگر وہ ٹھہرے پانی میں ہاتھ دھونے کی نیت سے دوبارہ ہاتھ ڈالےاور یہ ڈالنا ثواب کا کام ہو تو وہ پانی مستعمل ہو جائے گا۔ لیکن اگر یہ کام ثواب کا تو ہو لیکن اس نے اس کام میں ثواب کی نیت نہ کی ہو اور اب ہاتھ ڈالے تو کیا اب بھی مستعمل ہو جائے گا؟ مثلا: کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے، اس نے سنت کی نیت نہیں کی بلکہ ویسے ہی ہاتھوں پر میل کچیل تھی، اسی وجہ سے اس کو صاف کرنے کے لئے ہاتھ ڈالا، تو کیا تب بھی پانی مستعمل ہو جائے گا؟ جبکہ پہلے سے باوضو تھا۔
کارمائن کلر والی چیز استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ آج کل کھانے پینے کی مختلف اشیاء، کاسمیٹک اور ٹیکسٹائل وغیرہ کی صنعتوں میں رنگ کے طور پر کارمائن کلر (E120) کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ کلر کوچنیل نامی ایک کیڑے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلے اس کیڑے کو مارا جاتا ہے۔ مارنے کے بعد اُسے نمی سے بچاکر خشک کیا جاتا ہے اور پھر کوٹ کر ، پیس کر غیر ضروری مواد کو الگ کیا جاتا ہے اور مطلوبہ اجزاء کا سفوف بنادیا جاتا ہے جس میں اس کیڑے کے جسمانی اجزاء شامل ہوتے ہیں۔ اور جس پروڈکٹ میں سرخ رنگ درکار ہوتا ہے اس میں پھر یہ شامل کر کے سرخ رنگ حاصل کر لیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن میں کارمائن کلر ڈالا گیا ہو کیا ان اشیاء کا استعمال، کرنا جائزہےیا نہیں۔
جواب: کواس بکری کی ٹانگ ہدیہ کی ، جوبکری اس عورت پرصدقہ کی گئی تھی ،تونبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اسے قبول کرنے کا فرمایا۔ (مسنداحمد،ج44...
کیا نمازِ جنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: کوا ن کی چارپائی پررکھاگیاتولوگوں نے ان کوگھیرلیااوروہ ان کواٹھائے جانے سے پہلے ان کے لیے دعاکرنے لگے اورمیں بھی انہیں میں تھا،تومجھے صرف ایک شخص نے خ...
مرداپنی محرم کے کن اعضا کو دیکھ سکتا ہے ؟
جواب: کوا ن مذکورہ اعضاء میں سے سینہ وغیرہ وہ اعضاء کہ جن کاکھولناحیاکے خلاف ہے ،ان کوچھپاکرہی رکھناچاہیے ۔ بہار شریعت میں ہے: جو عورت اس کے محارم میں ...
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: کوانا، مول لینا، دلواناسب حرام حرام حرام ہے اور جس نوکری میں یہ کام یا شراب کی نگہداشت، اس کے داموں کا حساب کتاب کرنا ہو،سب شرعاًناجائز ہیں ۔ قال اللہ...
جواب: کوا ، چوہا ، کٹکھنا(بہت زیادہ کاٹنے والا ، پاگل)کتا ، اور چیل۔)سنن ابن ماجہ ،ج02، ص1031،بیروت( امام اہل سنت ، مجدد دین و ملت ، الشاہ امام احمدرضا ...