سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 6038 results

101

وسیلہ کی شرعی حیثیت اور بزرگوں کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا؟

سوال: زید کہتا ہے کہ زندوں سے توسل جائز ہے، لیکن فوت شدہ سے توسل کی اجازت نہیں اور وہ اس پر وہ روایت بطورِ دلیل پیش کرتا ہے کہ جس میں حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا: اے اللہ ! ہم تیرے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے وسیلے سے دعا کیا کرتے تھے، تو تُو بارش نازل فرماتا تھا، اب ہم اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا(حضرت سیدنا عباس رضی اللہ عنہ) کے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، ہم پہ بارش نازل فرما۔پھر ان پر بارش ہو جاتی۔(بخاری)سوال یہ ہے کہ(1)زید کا قول درست ہے یا نہیں؟(2) اگر درست نہیں، تو اس کی دلیل کا کیا جواب ہو گا؟

101
102

حضرت آدم کے بعد کون سے نبی آئے؟

سوال: آدم علیہ الصلاۃ والسلام کے بعد کون سے نبی علیہ السلام آئے ہیں ؟

102
103

حضرات خضر و الیاس علی نبینا و علیہما الصلوۃ و السلام کا ہر سال حج کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا یہ بات روایات سے ثابت ہے کہ حضرت خضر اور حضرت الیاس (علی نبیناو علیہما الصلوۃ و السلام) ہر سال حج کے موقع پر وہاں موجود ہوتے ہیں؟

103
104

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شر ع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ نماز میں پہلی اورتیسری رکعت میں جب دوسرا سجدہ کرلیا جائے،تو کچھ دیر بیٹھ کر پھر کھڑا ہونا چاہیے یا سیدھا کھڑا ہوجانا چاہیے؟ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے کون سا طریقہ ثابت ہے؟

104
105

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟‎

سوال: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اپنے رب عزوجل کاحالتِ بیداری میں دیدارکیایانہیں؟کیانبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے علاوہ کسی اورکودنیامیں حالتِ بیداری میں دیدارہوسکتاہے؟کیاخواب میں رب عزوجل کادیدارہوسکتاہےیانہیں؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد)

105
106

حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟

سوال: حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟

106
107

گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا

جواب: علیہ وسلم اور اولیائے عظام کے وسیلہ سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں مشکلات حل کرنے کی التجا کی جاتی ہے،اور بلا شک و شبہ اللہ عزوجل کے نیک بندوں کا ان...

107
108

فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟

جواب: علیہ وآلہ وسلم فرائض کے بعدمختصر دعا پڑھتےاور اس کے فوراً بعد کاشانہ اقدس میں تشریف لے جا کر سنتیں ادا فرماتے تھے،اسی بنا پر فقہائے عظام نے فرائض...

108
110

حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے

سوال: ایک حدیث سنی تھی کہ ایک بیٹا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کرتا ہے کہ میرے والد نے میرا مال لے لیا، تو آخر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں کہ تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے، یہ پورا واقعہ کس طرح ہے؟

110