سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 5380 results

101

سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟

جواب: علیہم السلام، فرشتوں اور نیک اور مقرب بندوں کے سجدہ کرنے کو بیان کیا گیا ہے جبکہ ان پاکیزہ ہستیوں کی اقتداء کرنا ہم پر لازم ہے، اسی وجہ سے اُن آیات پ...

101
102

انبیاء کرام علیہم السلام میں باہم تفضیل سے کیا مراد ہے؟

سوال: انبیاء کرام علیہم السلام کی باہم تفضیل سے کیا مراد ہے؟

102
103

کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟

جواب: علیہ السلام سے کوئی خطا بھی سرزد نہ ہوئی۔۔۔قریب قیامت آپ نکاح کریں گے، اولاد ہوگی، ان کو بھی یہ دعا پہنچے گی اور آپ کی تمام اولاد نیک و صالح ہوگی۔“ ...

103
104

سامری کے متعلق تفصیل

سوال: سامری کون تھا؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اس پر ناراضی کا اظہار کیوں کیا تھا؟ اور اس کا کیا حشر ہوا؟

104
105

بیماری کی حالت میں نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنے کا حکم

جواب: علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” دائیں بائیں طرف سلام پھیرنا فرض ہے،اس میں تین باتیں فرض کیں ،سلام پھیرنا اور اس کا دائیں طرف ہونا اور بائیں طرف ہونا،اور یہ ت...

105
106

جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟

جواب: علیہ لکھتے ہیں :”الرابع :عند مذاکرۃ العلم و الباقون یستمعون یکرہ السلام و یاثم المسلم ۔۔۔۔۔انما یکرہ لانہ یقطع خاطرھم“ ترجمہ:(سلام کے ممنوعہ مقامات...

106
107

حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی نبی تھے یا نہیں؟

موضوع: Hazrat Yousuf علیہ السلام Ke Bhai Nabi They Ya Nahi

107
108

غیر نبی کے نام کے ساتھ علیہ السلام پڑھنا یا لکھنا کیسا؟

سوال: غیرِ نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" پڑھنا یا لکھنا کیسا ہے ؟

108
109

نبی کریم ﷺ کے عمامہ شریف کے رنگ اور لمبائی وغیرہ کی تفصیل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ: (1) حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کن رنگوں کے عمامہ شریف پہنتے تھے؟ (2) نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو عمامہ شریف باندھتے تھے، اس کی مقدار لمبائی میں کتنی تھی؟ (3) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ٹوپی کیسی تھی؟ یعنی کس رنگ کی تھی؟ اونچی ہوتی تھی یا سر اقدس سے چپکی ہوئی ہوتی تھی؟ (4) آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عمامہ باندھنے کا طریقہ کونسا تھا؟

109
110

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

110