سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 2042 results

1101

بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا کیسا؟

سوال: بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا جائز ہے؟

1101
1102

لڑکی کا نام گلِ زہرا رکھنا

سوال: لڑکی کا نام گلِ زہرا رکھ سکتے ہیں؟

1102
1103

جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گوگل کا ایک اے ائی ایپلیکیشن ’’Gemini‘‘ کے نام سے ہے جو کہ لاطینی دور کے باطل معبود ’’Gemini‘‘ کے نام پر رکھا گیا ہے اور اسلام میں شرک گناہ ہے، تو ایسے ایپلیکیشن جس کا نام ایسے شرکیہ اور باطل معبود کے نام پر رکھا ہو اُس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

1103
1104

یا محمد کہ کر پکارنا کیسا ہے؟

جواب: نام نامی کے ساتھ ندا کے الفاظ ہوں، تو وہاں نامِ نامی ذکر کرنے کے بجائے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوبصورت القابات کو ذکر کیا جائے مثلاً یا رسو...

1104
1105

عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا

سوال: ایک اسلامی بہن کے کاغذات میں حقیقی والد کی بجائے کسی اور کا نام ہے جن کے پاس وہ رہتی ہیں اب ان کے نکاح میں اسی والد کا نام بولا گیا تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟

1105
1106

پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔

1106
1107

قربانی کے جانور پر ایک شخص چھری چلائے اور دوسرا شخص تسمیہ کہے،تو کیا حکم ہے

جواب: نام لینا) چھوڑ دے، تو جانور حلال نہیں ہوگا ۔ ہاں اگر بھول کر نہ کہا، تو جانور حلال ہوگا اور قربانی بھی ہوجائے گی۔ ردالمحتار میں ہے :” ويشترط كونها...

1107
1108

بینک میں کمیٹی ڈالنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟

1108
1109

کمپنی کی طرف سے دکان دار کو دئیے گئے تحائف لینا کیسا؟

جواب: نام لکھا ہوا نظر آئے گا جس سے کمپنی کی تشہیر ہوگی ، بعض اوقات کوئی ایسا پیس دے دیتے ہیں جو ٹیبل پر رکھا جاتا ہے کہ یہ ٹیبل پر رکھا رہے گا اس پر کمپنی ...

1109
1110

منہ دکھائی کی رسم اوراس کی رقم کا حکم

سوال: خاندان کے مختلف افراد دلہن کو منہ دکھائی کے نام پر جو رقم دیتے ہیں، کیا وہ لینا جائز ہے؟

1110