
چوڑیاں بیچنے والے کا عورتوں کو چوڑیاں پہنانا کیسا؟
جواب: عام ہے، چھونے کی ضرورت نہیں، لہٰذا چھونا حرام ہے۔(بہار شریعت، جلد 3، حصہ 16، صفحہ 446، مکتبۃ المدینہ)...
بیس رکعت تراویح سے زیادہ پڑھنا
جواب: عام نوافل ہیں،لہذالوگ تراویح پڑھنے کے بعددوبارہ پڑھناچاہیں تو تنہاتنہا،بغیرجماعت کے پڑھیں ۔ہاں !اگرکوئی شخص کسی ایک مسجدمیں مکمل تراویح پڑھ کردوسری م...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
سوال: ہم آن لائن اسٹور بناتے ہیں ،جس کا ماہانہ کرایہ بھی ہم دیتے ہیں ، ہم اپنے آن لائن اسٹور پر کسی ویب سائٹ سے کوئی پروڈکٹ تلاش کر کے لگاتے ہیں ، اس میں قیمت بھی لکھی ہوتی ہے اور جس کسٹمر کو وہ چیز پسند آتی ہے، وہ خریدنا چاہتا ہے، تو اس میں خریدنے والے آپشن کو کلک کرتا ہے، وہاں خریدنے کی ہیڈنگ بھی موجود ہوتی ہے،پھر اس کے بعد بسا اوقات بعض چیزوں کی قیمت کی بارگیننگ کر کے ریٹ فائنل کر لیتے ہیں،تو ہم بیچنے کےآپشن پر کلک کر کے اسے بیچ دیتے ہیں اور اس سے رقم وصول کر لیتے ہیں ، اس کے بعد ہم ویب سائٹ والوں سے آن لائن خرید کر قیمت کی ادائیگی کر دیتے ہیں اور انہیں کسٹمر کا ایڈریس دے دیتے ہیں ،وہ کسٹمر کو چیز پہنچا دیتے ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ خریدو فروخت کا یہ طریقہ شرعا جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ کسٹمر کو بیچنے کے بعد ہم خود خریدتے ہیں اورپھر چیز بھی ہمارے قبضے میں نہیں آتی۔ واضح رہے کہ اس میں کمیشن والا معاملہ نہیں ہوتا، بلکہ ہم کسٹمر کو باقاعدہ بیچتے ہیں، پھر بعد میں خود خریدتے ہیں ۔
معراج کی رات جن کو عذاب دیا جارہا تھا وہ کون لوگ تھے؟
جواب: عام امت کے بارے میں ہے۔ اللہ عزوجل صحابہ کرام علیہم الرضوان کی شان بیان کرتے ہوئے قرآن مجید میں فرماتا ہے:﴿لَا یَسْتَوِیۡ مِنۡکُمْ مَّنْ اَنۡفَقَ...
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: عاملہ بھی ہے ، جس کے متعلق علمائے کرام کا فیصلہ ہے کہ خرید و فروخت ، طلاق ، وکالت وغیرہ وہ معاملات جن میں مجلس ایک ہونا شرط نہیں ، وہ معاملات واٹس ایپ...
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
دلہا دلہن والوں کا مل کر بارات و نکاح والے دن دعوت کرنے سے ولیمہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: عام دعوت ہوجائے گی۔ واضح رہے کہ ولیمہ نہ کرنا گناہ نہیں کیونکہ راجح قول کے مطابق شبِ زفاف کی صبح ولیمہ سنتِ مستحبہ ہے۔ ولیمہ کی سنت ادا کرنے کے لئے ...
جواب: عام مسلمانوں کے قبرستان میں ہی دفنانے کا حکم ہے، کیونکہ جس جگہ انتقال ہوا ہو وہیں پہ قبر بنانا، یہ انبیاء کرام علیہم السلام کا خاصہ ہے۔ بہار شریعت می...
مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟
سوال: بعض لوگ مزار کی جانب رُخ کر کے سجدہ کرتے ہیں، مگر اُن کی ہیئت یہ ہوتی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دعا کی طرح یعنی دونوں ہتھیلیاں سامنے کر کے اُس پر اپنی پیشانی اور چہرہ رکھتے ہیں، یعنی براہِ راست پیشانی زمین پر نہیں رکھتے، بلکہ زمین اور اپنی پیشانی کے مابین اپنی ہتھیلیاں لے آتے ہیں اور اور دعائیں مانگتے ہیں۔ اِس حالت میں دیکھنے والا شخص یہی سمجھتا ہے کہ معاذاللہ یوں جھکا ہوا شخص سجدہ کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مزارات کے رُوبرو ایسا انداز اختیار کرنا کیسا ہے؟
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟نیز جس شخص نے تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا نہیں سیکھا ہوا، لیکن تجوید سیکھنے پر قادر ہے، تو کیا وہ بغیر تجوید سیکھے قرآن پاک کی تلاوت کرسکتا ہے یا اس کے لیے تجوید سیکھنا ضروری ہے؟