سرچ کریں

Displaying 1111 to 1120 out of 4851 results

1111

ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم

سوال: وہ شخص کہ جس میں امامت کی شرائط مکمل ہیں، لیکن ٹانگ کَٹی ہوئی ہونے کے سبب لنگڑا یعنی ٹانگ سے معذور ہے۔ چلنے پھرنے کے لیے بیساکھی (Crutches)استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے؟

1111
1112

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: کون عاصیا،ویجب علیہ الاعادۃ أو الجزاء ان لم یعد وھذ الحکم فی کل واجب ترکہ“ ترجمہ: طواف کے واجبات یعنی وہ افعال جن کے بغیر طواف صحیح ہوجاتا ہے،اور ...

1112
1113

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟

1113
1114

مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟

سوال: مردکا دنداسہ استعمال کرنا کیسا ہے؟

1114
1115

کسی کواپنا گردہ دینا شرعی طور پر کیسا ہے؟

جواب: کونہیں دےسکتا،اگرچہ بیٹے کے دونوں گردے خراب ہوگئے ہیں ۔ مجلس شرعی کے فیصلے نامی کتاب میں ہے "اس سے قبل والے سمینار میں یہ بحث آئی تھی کہ انسان کی ...

1115
1116

یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ

سوال: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں لگاتے، تم ان کی مخالفت کرو (یعنی بالوں کو رنگ لگاؤ)“ (بخاری و مسلم)۔ کیا واقعی یہ حدیث پاک ہے؟

1116
1117

مرض سے شفایابی ملنے پر روزانہ درود پاک پڑھنے کی منت ماننے کا شرعی حکم؟

سوال: زیدکو ایک عرصے سے گیس کا مرض لاحق ہے، جس پر زید نے یہ منت مان لی کہ ”اگر مجھے اس مرض سے شفایابی مل گئی تو میں روزانہ 313 بار درود پاک پڑھوں گا۔“ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ شرعی منت ہے؟ اگر ہاں تو اس منت کو پورا کرنا زید پر کب ضروری ہوگا؟

1117
1118

اصل قیمت سے جتنازائدہواسے کمیشن بنانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ہمیں کوئی چیز دے اور کہے کہ اسے آگے بیچ دیں جو پرافٹ ہو وہ آپ رکھ لیں اور جو اصل قیمت ہے وہ مجھے دے دیں تو کیا یہ جائز ہے؟

1118
1119

نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: کون مسموعاً لہ و لجیرانہ۔۔۔القھقھۃ فی کل صلاۃ فیھا رکوع و سجود تنتقض الصلاۃ و الوضوء عندنا، كذا في المحيط سواء كانت عمدا أو نسيانا كذا في الخلاصة۔“ یع...

1119
1120

کیا برف سے وضو کرسکتے ہیں؟

جواب: ہے؟ یہ پہچان ہونا ضروری ہے۔ دھونے سے مراد کسی مائع چیز کو محلِ وضو پر بہانا ہے جبکہ مسح سے مراد تری کا پہنچانا ہے، یہاں تک کہ کسی نے اعضائے وضو کو دھ...

1120