سرچ کریں

Displaying 1111 to 1120 out of 2702 results

1111

ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح

جواب: پہلے محرم کے روزے اوردوسرے رجب کے روزےاورتیسرے شعبان کے روزے ہیں ۔(فتاوی تاتارخانیہ،جلد2،صفحہ118،دارالکتب العلمیہ،بیروت) الفقہ علی المذاہب الاربعہ...

1111
1112

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: پہلے جتنے رسول بھیجے وہ سب شہروں کے رہنے والے مرد ہی تھے ۔“ جب آپ انبیاء میں سے نہ ہوئیں، تو اللہ تعالیٰ کا حضرت جبریل علیہ الصلٰوۃ والسَّلام کو آپ ر...

1112
1113

فجر اور عصر کے وقت صلاۃ الحاجات پڑھنا

جواب: پہلے پڑھ سکتے ہیں،لیکن جب آفتاب زردہوجائے تواس وقت اگراس دن کی عصرکی نمازابھی ادانہیں کی تھی تو اس وقت میں وہ تو اداکرسکتے ہیں لیکن اس وقت میں عصرکے ف...

1113
1114

پیٹ کے بَل لیٹنے یا سونے کا حکم

جواب: زمین پر رکھنا گویا ان کی تذلیل کرنا ہےیا بدفعلی کرنے والے سے مشابہت ہوتی ہے جو کہ مذموم اور ناپسندیدہ ہے۔(مرقاۃ المفاتیح، جلد8، صفحہ520،مطبوعہ:بیروت )...

1114
1115

پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟

جواب: پہلے نقل کیا ہے کہ مجوسی یا قصداً بسم اللہ نہ پڑھنے والے کا ذبیحہ بھی پاک ہے، اگرچہ وہ کھانے کے لیے حرام ہے، یہی صحیح ہے نیز صاحبِ معراج نے بھی اس مسئ...

1115
1116

دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم

جواب: پہلے کے تابع نہیں ،لہٰذا اس میں متصل بستیوں والے احکام نہیں ہوں گے ،نیز اپنے شہر سے دوسرے متصل شہر میں جانے والا اپنے شہر سے خارج کہلاتاہے اور یہی ق...

1116
1117

قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کے رمضان کے کچھ روزے قضا ہیں جنہیں وہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔ ان کے سوالات یہ ہیں: (1)قضا روزے کی نیت کب تک کی جا سکتی ہے؟ (2)اگر کسی کے گزشتہ رمضان کے کچھ روزے باقی ہوں اور دوسرا رمضان شروع ہو جائے، تو کیا وہ پہلے قضا روزے مکمل کرے یا موجودہ رمضان کے روزے رکھے؟

1117
1118

غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟

جواب: پہلے پہلےاحرام باندھاجائے،پس اگر غسل کے بعداحرام باندھنے میں دیرکی یہاں تک کہ حدث ہوگیا اور پھر اس کے بعداحرام باندھاتو فضیلت حاصل نہیں ہوگی ۔لہذا فضی...

1118
1119

فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ نے زندگی میں ہی اپنے قضا روزوں کا فدیہ دے دیا، لیکن ہندہ کی نیت یہ تھی کہ اگر میں صحت یاب ہوگئی تو میں ان روزوں کی قضا کرلوں گی۔ پھر جب وہ صحت یاب ہوئی تو اس نے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا نہیں کی یہاں تک کہ اس کا انتقال ہوگیا۔ اورفدیہ دینے کی کوئی وصیت بھی نہیں کی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ نے پہلے جو روزوں کا فدیہ دیا تھا کیا وہ فدیہ ان روزوں کی طرف سے شمار ہوجائے گا؟ یا پھر ہندہ کے ورثاء نئے سرے سے ان روزوں کا فدیہ ادا کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: فائزہ (via،میل)

1119
1120

Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟

1120