سرچ کریں

Displaying 1111 to 1120 out of 6715 results

1111

نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم

جواب: پاک حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ضرور منجملہ عبادات وطاعت ہیں تو ان پر اجارہ بھی ضرور حرام ومحذور،۔۔۔۔اور اجارہ جس طرح صریح عقد زبان سے ہوتاہے،عرفا ...

1111
1112

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟

1112
1113

دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم

سوال: جو عورت ظہر یا عصر کے وقت میں پاکی حاصل کرتی ہے(حیض یا نفاس سے) کیا وہ اس دن کا روزہ رکھ سکتی ہے(رمضان المبارک کا یا نفلی)؟

1113
1114

حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم

جواب: پاکی و حیض کے ایام مختلف ہوتے ہیں اور اسی اعتبار سے اس پر احکام لاگو ہوتے ہیں، اس لئے یہ مسئلہ ذہن میں رکھ کر (کہ ان دو ماہ میں اگر اسے یہ ناقص حمل نہ...

1114
1115

ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟

سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔

1115
1116

نماز کی پہلی رکعت میں ثناء کا تکرار کرنے سے سجدہ سہو واجب ہوگا یا نہیں ؟

جواب: صحیح انہ لایجب کذا فی الظھیریۃ ولو تشھد فی قیامہ قبل قراءۃ الفاتحۃ فلاسھو علیہ وبعدھا یلزمہ سجود السھو وھو الاصح لان بعد الفاتحۃ محل قراءۃ السورۃ فاذ...

1116
1117

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

جواب: پاک کی طرف اشارہ کیا وہ حدیث صحاح ستہ اور اس کے علاوہ کئی کتب احادیث میں موجود ہے۔اس حدیث پاک میں سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مطلقاً ہر...

1117
1118

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

جواب: صحیح بخاری میں ہے” عن ابن بريدة، قال: حدثني عمران بن حصين ،قال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صلاة الرجل قاعدا، فقال: إن صلى قائما فهو أفضل ومن...

1118
1119

مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

جواب: پاک میں لعنت آئی ہے ،پس جب علت مشابہت ہے تومحرم وغیرمحرم ہردوکے لیے ناجائزہے کہ مشابہت دونوں صورتوں میں ہے ،اسی طرح عمرکے جس حصے میں استعمال کیاجائے گ...

1119
1120

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: پاک ہے:﴿ اُدْعُوۡہُمْ لِاٰبَآئِہِمْ ہُوَ اَقْسَطُ عِنۡدَ اللہِ ۚ فَاِنۡ لَّمْ تَعْلَمُوۡۤا اٰبَآءَہُمْ فَاِخْوٰنُکُمْ فِی الدِّیۡنِ وَ مَوٰلِیۡکُمْ ...

1120