
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
سوال: میں نے پڑھا تھا کہ چیل، کوے کا جوٹھا مکروہ ہے،لیکن چیل اور کوا تو حرام جانوروں میں شامل ہے،پھر ان کا جوٹھا تو حرام ہونا چاہئے تھا ، مکروہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مسجد ومدرسہ زیر تعمیرہیں، جن کے منتظمین سنی صحیح العقیدہ لوگ ہیں، تو مسجد و مدرسہ کے لیے مشترکہ چندہ کرنا ہے، جس میں مسجد و مدرسہ کے باہر کچھ باکس لگائے جائیں گےاور مخیر حضرات سے چندہ جمع کیا جائے گا، تو کیا دونوں کے لیے مشترکہ چندہ کیاجاسکتا ہے؟ اگرکیا جاسکتا ہے، تو کس میں کتنا کتنا لگایا جائے گا اور کیا احتیاطیں کی جائیں گی، شرعی رہنمائی فرما دیں۔
محمد باسط نام رکھنا کیسا - باسط کا معنی؟
سوال: محمد باسط نام رکھنا کیسا ہے ؟
ذبح میں تین بار تکبیر کہنے اور باوضو ہونے کی شرعی حیثیت
جواب: لیے بوقتِ ذبح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے ، تین مرتبہ تکبیر کہنا شرط نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا تو وہ جانور حلال ...
سوال: کیا لڑکی کا نام حمد فاطمہ رکھ سکتے ہیں؟
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟
مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب
جواب: لیے آپ کا وسیلہ پیش کرتے رہے ہیں اور اسے اپنے لیے باعث شرف سمجھتے ہیں،انہی علما میں سے امام شافعی رحمۃاللہ علیہ بھی ہیں، جن کے متعلق یہ بات مروی ہےکہ...
عارف نام کا مطلب اور عارف نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: لیے عارف یا کوئی اچھے معنی والا نا م رکھ لیا جائے۔ کنز العمال میں بحوالہ رافعی عن ابی امامۃ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ...
سوال: ایک شہزادی رسول کا نام"ام کلثوم"ہے(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہا) سوال یہ ہے کہ یہ کنیت ہے یا اصل نام ؟اگر اصل نام ہے تو اس سے پہلے لفظ "ام" کا ہونا کیسا؟
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: لیے قعدہ میں بیٹھ کر تشہد پڑھنے کا حکم ہے،اس کےبعد کھڑاہوگا،تو قراءت کےاعتبار سے یہ اس کی دوسری رکعت ہوگی، لہٰذا اس میں فاتحہ کے ساتھ سورت ملانے کا حک...