
جنازے کے ساتھ کلمہ پڑھتے ہوئے آگے چلنا چاہیے یا پیچھے ؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہےیعنی یہ جائزتو ہے،لیکن شرعاًناپسندیدہ فعل ہے،لہٰذااِس سے بچنا چاہیے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’الافضل للمشیع للجنازۃ المشی خلفھاویجوز...
حلال جانور کی زبان کھانے کا حکم
جواب: مکروہ ہو۔امام اہلسنت اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں : "حلال جانور کے سب اجزا حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں...
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ کسی کاحق کھانے والوں کے بارے میں قرآن و احادیث میں بہت سی وعیدیں آئیں ہیں ۔ چنانچہ قرآن مجیدمیں ارشادِباری تعالیٰ...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: حرام اور ایسی وضع ولباس کی عادی عورتیں فاسقات ہیں اوران کے شوہر اگر اس پر راضی ہوں یا حسبِ مقدور بندوبست نہ کریں، تو دیوث ہیں۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج6، 50...
کیا قیامت کے دن بیٹے کا حساب والدین کو دینا ہوگا ؟
جواب: اور شرعی لحاظ سے تربیت کرنا اور انہیں آخرت میں عذاب کا سبب بننے والے امور سے بچانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔اگر والدین نے اپنےچھوٹے بچوں کی شرعی...
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: حرام ہوئیں تم پر ) عورتوں کی مائیں۔(پارہ 4،سورۃ النساء،آیت 23) فتاوی ہندیہ میں ہے”(القسم الثاني المحرمات بالصهرية) وهي أربع فرق: (الأولى) أمهات ...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: حرام ہےاور ایسی تجارت سے برکت بھی اٹھ جاتی ہے ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوۡۤ...
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حاجی کو اس دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے، جس کی وجہ یہ ہےکہ ہوسکتا ہے روزہ ...
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
جواب: حرام ہے۔ اب دینے والا چاہے سید ہو یا ہاشمی یا ان کے علاوہ کوئی اور، بہر صورت حکم یکساں ہے، لہٰذا سید/ ہاشمی اپنی زکوۃ دوسرے سید/ ہاشمی کو بھی نہیں دے...
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟