سرچ کریں

Displaying 1141 to 1150 out of 1802 results

1141

حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟

سوال: حجِ بدل کرنے والا(جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا ؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

1141
1142

اللہ کے نام کا لاکٹ پہن کر واش روم جانا کیسا؟

سوال: ایسے لاکٹ پہن کےواش روم جانا کیسا ہے ،جس میں اللہ عزوجل کانام یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم وغیرہ لکھا ہو؟

1142
1143

جرمانے کی شرط کے ساتھ قسطوں پر خریداری کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قسطوں پرچیزلیناکیساجبکہ قسط لیٹ ہونے کی صورت میں جرمانے کی شق بھی ہوتی ہواور جس کمپنی سے وہ چیزلی جارہی ہے جب تک قسطیں مکمل ادانہ کردی جائیں اس وقت تک وہ اس چیزکوخریدنے والے کے نام نہیں کرتی ۔

1143
1144

نامحرم کے لئے دعا کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے کا حکم

سوال: نا محرم کے لئے دعا کرنا کیسا؟ نیز اس کے نام پر صدقہ کرنا کیسا؟

1144
1145

مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔

1145
1146

بیوی کا شوہر سے گھر اپنے نام کرنے کا مطالبہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میری زوجہ چند ماہ سے یہ مطالبہ کررہی ہے کہ اپنا گھر میرے نام کرو اور میرے مطالبہ پورا نہ کرنے کی وجہ سے حقوقِ زوجیت ادا نہیں کرتی برائے کرم ہماری اس معاملے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔ سائل:محمدانیس شاہد(نارتھ کراچی)

1146
1147

حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے حضور ﷺ کے واسطے سے توبہ کی،اس کا حوالہ

جواب: نام کے ساتھ اسی کا نام ہوسکتا ہے جو تمام مخلوق میں سب سے زیادہ تجھے محبوب ہے۔ اس پر ﷲ تعالیٰ نے فرمایا: اے آدم تو نے سچ کہا ہے مجھے ساری مخلوق میں سے ...

1147
1148

مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟

جواب: نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ جانور اس وقت ذبح کیا جاتا ہے کہ جب بچے کے سر پر موجود پیدائشی بالوں کو مونڈا جاتا ہے(لغت میں کاٹے گئے بالوں کو بھی عقیقہ کہتے...

1148
1149

حالت جنابت میں حفاظت کی نیت سے آیۃ الکرسی پڑھنا

جواب: نام وکلام سے کسی مطلب خاص میں استعانت جیسے عمل سورہ یٰس وسورہ مزمل صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم یا(3) اعداد معینہ خواہ ایام مقدرہ تک اس غرض سے اس کی تکرا...

1149
1150

جعلی پروڈکٹ بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے کوئی پروڈکٹ بناکر مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کی، اب کوئی دوسرا شخص اسی نام سے اس پروڈکٹ کی نقل بناتا ہے اور اصل کمپنی کا نام استعمال کرکے یہ نقلی پروڈکٹ مارکیٹ میں سستے داموں بیچ رہا ہے۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ نیز اس پروڈکٹ کو سپلائی کرنا اور دوکاندار کا اسے گاہک کو بیچنا کیسا ہے؟

1150