سرچ کریں

Displaying 1141 to 1150 out of 5353 results

1141

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

1141
1142

اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم

سوال: ماہِ رمضان میں روزے کی حالت میں اجنبی مرد نے شہوت سے مغلوب ہوکر اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو کپڑے کے اوپر سے چھوا، تو اس مرد کو انزال ہوگیا۔ ان دونوں مرد و عورت کو اپنا روزہ دار ہونا بھی یاد تھا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں اس مرد کے روزے کا کیا حکم ہے؟ اگر اس مرد کا وہ روزہ ٹوٹ گیا ہے تو کیا اس پر روزے کا کفارہ بھی لازم آئے گا یا فقط قضا ہی لازم ہوگی؟؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

1142
1143

قعدہ اور جلسہ میں دونوں پاؤں کھڑے کرکے بیٹھنے کا حکم

جواب: صاحب بدائع نے اس کی یہی علت بیان کی ۔“(در مختار مع رد المحتار ،جلد01،صفحہ643، طبع دار الفکر) جیسا کہ قعدے میں بلاعذرچار زانوں بیٹھنا مکروہ ت...

1143
1144

اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟

جواب: حکمِ شرعی کی پاس دارِی کیجیے، نامحرم سے مصافحہ کرنے سے مکمل اجتناب کیجیے اور جس کام کا شریعت آپ سے تقاضا کر رہی ہے، اُسے ہی سرانجام دیجیےکہ یہ صبر ہے ...

1144
1145

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

سوال: ایک مسلمان خاتون کسی جیولری شاپ کی ایجنٹ ہیں اور اس کا کام پروڈکٹ کی تشہیر کرنا ہے، اس کے پاس ایک Brochure (اشتہاری مواد پر مشتمل پمفلٹ یا کتابچہ ) آیا تھا، جس میں صلیب والے لاکٹ بھی تھے، جس کی اس نے دو عیسائی عورتوں کے سامنے تشہیر کی۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس مسلمان خاتون کےمیں بارے کیا حکمِ شرع ہو گا؟

1145
1146

جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا

جواب: صاحب کے نزدیک اور صاحبین نے فرمایا اس کو جلابھی دیا جائے۔(در مختار مع رد المحتار، باب الوطیٔ الذی یوجب و الذی لایوجبہ، ج 4، ص 26، دار الفکر، بیروت) ...

1146
1147

کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟

جواب: صاحب طوالع الانوار کا یہ فرمان” لا تتقر الا بعد تقرر خبثها “ اس بات کی طرف واضح رہنمائی ہے کہ ماکول اللحم مذبوح جانور کے کسی جزو میں حرمت یا کراہت تح...

1147
1148

کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام

1148
1149

کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟

جواب: حکم ارشادفرمایا۔اگر حیض یانفاس والی عورت کو ان ایام میں غسل کرنا منع ہوتا ،تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کا حکم کیسے ارشاد فرماتے؟ واضح رہ...

1149
1150

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری

1150