
عصرکی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
جواب: پرتوبہ لازم ہے اور نماز بھی واجب الاعادہ ہے یعنی دوبارہ نماز پڑھنی لازم ہے۔ بہارشریعت میں ہے:” ظہر و عصر کی تمام رکعتوں میں آہستہ پڑھنا واجب ہے۔(ب...
جواب: پر محمول کیا ہے۔ حضورجانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا یہ مبارک معمول تھا کہ آپ بیٹھ کر پانی نوش فرماتےاور کھڑے ہوکر پانی پینے سے منع فرماتے تھے...
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کا حکم
سوال: نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کچھ لوگ اپنی زندگی میں کسی نیک کام سے متعلق وصیت کر جاتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا مال فلاں نیک کام مثلا : مسجد مدرسے ، دینی طالبِ علم یا کسی غریب یتیم کی مدد میں خرچ کر دیا جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اسلام ہمیں اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ہی اپنے مال کے بارے میں کوئی وصیت کر جائیں کہ ہمارے فوت ہونے کے بعد ہمارا یہ مال کسی نیک کام میں یا صدقہ جاریہ کے طور پر خرچ کر دیا جائے ؟ اگر اسلام اس کی اجازت دیتا ہے، تو اس کی مقدار کیا ہے ؟ یعنی کس حد تک ہم اپنے مال سے وصیت کر سکتے ہیں ؟
اعتکاف کی منت ماننے سے منت کیوں واجب ہو جاتی ہے ؟
جواب: پر مشتمل ہو ، اس کی منت بھی واجب ہوجاتی ہے ، تو اعتکاف بھی چونکہ نماز، روزے پر مشتمل ہوتا ہے ، اس لیے اس کی منت بھی واجب ہوجاتی ہے ۔ (3)اعتکاف کی ...
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
سوال: مفتی صاحب سے عرض ہے کہ اگر رمضان میں تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ خوبصورت مکان بنائیں، تو چھت پر الٹی ہنڈیا سیاہ کر کے رکھتے ہیں، اسی طرح نیا رکشہ، وین یا گاڑی لیں،تو اس پر بھی پچھلی طرف پرانا جوتا لٹکاتے ہیں اور ذہن یہ ہوتا ہے کہ ہماری چیز کو نظر نہ لگے۔ اس کی شرعی حقیقت کیا ہے؟
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی عورت شوہر کے اسپرم سے بچہ پیدا کر سکتی ہے؟ آج کل کے ڈاکٹر شوہر کےاسپرم لے کر بیوی کے رحم میں منتقل کر دیتے ہیں جس سے بچے کی پیدائش ممکن ہوتی ہے۔ شریعت کی رُو سے ایسا کرنے کا کیا حکم ہے؟
نماز میں دائیں پاؤں کا انگوٹھا ہل جائے تو؟
جواب: پر اثر نہیں پڑتا،چاہے جان بوجھ کر ہو یا انجانے میں۔ عوام میں جو مشہور ہے کہ انگوٹھا اپنی جگہ سے ہٹ جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے، یہ درست نہیں۔ مفتی...
مذی جسم یا کپڑے پر لگی ہو، تو نماز کا حکم
سوال: اگر مذی جسم اور کپڑے پر لگی ہو تو نماز پڑھنےکا کیا حکم ہے؟ وہ نماز ہو جائے گی یا جسم اور کپڑے کو پانی سے دھونا بھی لازمی ہے اس کے بعد نماز پڑھی جائے؟