سرچ کریں

Displaying 1161 to 1170 out of 4507 results

1161

حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: جائز ہوگا۔ البتہ یاد رہے! اشارے سے نماز پڑھنے میں سجدے کے لیے رکوع سے زیادہ سر جھکانا ضروری ہے ورنہ سجدہ ادا نہ ہوگا، جس کے باعث نماز بھی نہیں ہوگی۔ ...

1161
1162

کیا قیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ کا دیدار ہوگا ؟

سوال: کیاقیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ پاک دیدار ہوگا؟

1162
1163

پلستر لگانے کے لیے اعتکاف کے مقام سے نکلنا

سوال: امی اعتکاف کے دن گر گئی تھیں اور اسی طرح اعتکاف پر بیٹھ گئیں اور اب پتہ چلا کہ پلستر لگنا ہے تو کیا اعتکاف کے دوران جا سکتی ہیں؟

1163
1164

پیٹ میں موجودبچے کے صدقہ فطرکاحکم

جواب: دن صبح صادق طلوع ہوتے ہی صدقہ فطرواجب ہوتاہے ،اس وقت اگربچہ پیٹ میں ہوتواس کاصدقہ فطرلازم نہیں ہوتااوراگراس وقت سے پہلے پیداہوچکاہوتواس کاصدقہ فطرواج...

1164
1165

چیز خرید کر خود قبضہ کیے بغیر ڈیلیوری بوائے کے ذریعے آگے بیچنا کیسا؟

جواب: دنے کے بعد آگے فروخت کرنے سے پہلے خریدار یا اس کے وکیل کا اس پر قبضہ ضروری ہے۔ دکاندار سے سامان خریدنے کے بعد اگر چہ آپ خود ا س پر قبضہ نہیں کرتے،لی...

1165
1166

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

جواب: دنی بھی ناجائز و حرام ہےکہ ان لنکس کے ذریعہ سےمعاصی پر مدد کی جاتی ہے اور معاصی پر مدد کرنا گناہ ہے اور گناہ کے کام پر اجارہ شرعاًجائز نہیں ،لہٰذا ایس...

1166
1167

حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟

سوال: زید انڈیا کا رہائشی ہے۔ حرمین شریفین کی زیارت کے لیے گیا تو مدینہ منورہ میں زید کا قیام 12 دن کا تھا، معاذ اللہ مدینہ منورہ میں زید کی ایک دن ظہر کی نماز قضا ہوگئی، اب زید کی اپنے وطن میں واپسی ہوگئی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اپنے وطن میں وہ نمازِ ظہر پوری ادا کرے گا یا اب بھی اسے قصر ہی پڑھے گا؟

1167
1168

مسافر اگر جمعہ کی نمازادا کرلے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص جمعہ کے دن مسافر ہو اور اس نے جمعہ کے خطبے کے بعد امام کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھ لی ، تو کیا اس کو پھر سے ظہر کی نماز قصر ادا کرنی ہوگی ؟

1168
1169

پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟

1169
1170

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: جائز ہے، اسی طرح جب بلند آوازسے تلاوت کر رہے تھے،اس وقت کوئی نماز میں مشغول نہیں تھا بعد میں کوئی شخص آیا توحکم ہے، کہ آواز اتنی آہستہ کر دیں کہ اس کی...

1170