سرچ کریں

Displaying 1161 to 1170 out of 1268 results

1162

نرم و دبیز فوم پر نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: ہماری مسجد میں چٹائی کے نیچے ایک فوم بچھایا گیا ہے جس پر سجدہ کرنے سے پیشانی اچھی طرح جمتی نہیں ہے اور سجدہ میں زمین کی سختی بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ اگر پیشانی کو مزید دبایا جائے تو مزید دبے گی آپ سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے فوم پر نماز درست ہوگی ؟

1162
1163

مسجدمیں تنہافرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے، تو اسے کیا کرنا چاہئے؟

1163
1164

جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ، اگر شامل ہوگیا تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے وہ سجدہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کے ساتھ کھڑا ہوجائے ؟

1164
1165

ظہرکی سنت قبلیہ فرضوں کے بعدپڑھنا

سوال: ایک بندہ جماعت ہوجانے کے بعد مسجد میں آیا اس نے سوچا کہ جماعت تو ہو چکی ہے ،تو پہلے فرض پڑھے،پھر دو سنت پڑھی،اب وقت باقی ہے تو وہ چاہ رہا ہے کہ پہلے والی چار سنت پڑھ لوں ،تو کیا اس کی اجازت ہے؟

1165
1166

مسجدبیت سے باہرجاکرہاتھ منہ دھونایانفلی کام کے لیے وضوکرنا

سوال: (الف) عورت اعتکاف میں ہو توکھانے کے بعد منہ صاف کرنے کے لیے باتھ روم میں جا سکتی ہے؟ (ب)اورنفلی نمازیاقرآن پاک کی تلاوت کے لیے وضوکرنے کی حاجت ہوتومسجدبیت سے باہرجاکروضوکرسکتی ہے یانہیں ؟

1166
1167

فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا

جواب: مسجد میں جماعتِ اُوْلیٰ کے ساتھ نماز ادا کرنا واجب ہے،اگر بلاعذر شرعی جماعت چھوڑے گا، تو گناہگار ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَع...

1167
1168

اعتکاف کے دوران علم دین سیکھنا سکھانا کیسا ؟

سوال: جب ہم رمضان المبارک میں اعتکاف میں بیٹھتے ہیں تو کیا ہم درس دے سکتے ہیں مسجد میں؟ مطالعہ کر سکتے ہیں علم حاصل کر سکتے ہیں ؟

1168
1169

خاکِ شفا کیا ہے اور اسے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: مسجد نبوی خصوصًا روضہ مطہرہ کا غبار مؤمنوں کی آنکھوں کا سرمہ ہے اور عشاق کے زخمی دلوں کا مرہم۔(مرأۃ المناجیح ،جلد4،صفحہ 236،مکتبہ اسلامیہ،لاہور) ف...

1169
1170

سجدہ سہو کے بعد التحیات نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: مسجد سے باہر چلا گیا ، تو اِس صورت میں نماز مکروہِ تحریمی ہو جانے کی وجہ سے ناقِص طور پر ادا ہوئی اور ہر وہ نماز کہ جو مکروہِ تحریمی کے سبب ناقِص ہو...

1170