
میک اپ آرٹسٹ کا دلہن کی تصاویر اشتہار کے لئے سوشل میڈیا پر ڈالنا
سوال: میں ایک میک اپ آرٹسٹ ہوں۔ اور اپنے کام کی تشہیر کے لئے سوشل میڈیا پر میں نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے اور جس دلہن کو تیار کرتی ہوں ان کی تصاویر وغیرہ اپنے بیچ پر لگاتی ہوں ۔ تو کیا ایسے مجھے اپنے کام کی تشہیر کرنے کی اجازت ہے؟
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
جواب: پردو طرح کی روایات ذکر کی جائیں گی ،بعض روایات میں نو تکبیرات اور بعض روایات میں آٹھ تکبیرات کا ذکر ہے، ان روایات میں تکبیرات کی تعداد میں فرق، طریقہ ...
رشوت دینے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم
جواب: مور پر زید کا ملازمت اختیار کرنا شرعاً جائز ہے۔ کمپنی کے مالکان کا صورتِ مسئولہ میں رشوت دے کر آرڈر وصول کرنا بلاشبہ ناجائز و حرام کام ہے، لیکن اس ...
طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: پر طلاق یا وفات کی عدت اپنے شوہر کے گھر گزارنا واجب ہے،بلا اجازتِ شرعی شوہر کا گھر چھوڑ کر اپنے والدین کے گھر یا کسی اور جگہ عدت نہیں گزار سکتی۔ رہی ب...
سنتیں پڑھ کر یاد آیا کہ فرض واجب الاعادہ ہیں تو سنتوں کا حکم؟
جواب: پر ادا ہوگئی تھیں، تو صرف فرض دہرانے ہوں گے، سنتِ بعدیہ دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ نماز دوبارہ پڑھنا اسی وقت واجب ہوتا ہے، جب کسی ...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: پر اجرت لینا اور دینا جائزنہیں ہے،البتہ دینی ضرورت کی کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کی اجرت کی متاخرین یعنی بعدکے علماء نے اجازت دی ہے،جیسے قرآن سکھانے،دی...
مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم
سوال: میں مرغی کا کام کرتا ہوں اور مرغی ذبح کرتے ہوئےمیرے کپڑوں پر خون لگ جاتاہے، جس کی وجہ سے میں نماز ادا نہیں کر سکتا،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: پر ناجائز و حرام کام ہے۔اولاً اس لئے کہ قانوناً جرم ہے اور پکڑے جانے کی صورت میں ذلت و رسوائی کا سبب ہے اور ایسا ملکی قانون ، جو خلاف شریعت نہ ہو اور ...
جواب: مور کا ارتکاب کر کے خوشی منائی جاتی ہے۔ مزید برآں ان میں کئی امور خلافِ شرع ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہوتے ہیں، جو ان کی حرمت میں اضافہ کر دیت...