
اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟
سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟
سوال: مجھے ایک انسان سے حسد ہے،یہ حسد میرے دل و دماغ پر سوار ہو گیا ہے،یہاں تک کہ وہ نماز پڑھے تو مجھے حسد ہونے لگتا ہے کہ اس کا رب سے قرب کیوں بڑھ رہا ہے،حالانکہ مجھے حسد کے نقصانات کا پتا ہے میں نے رو رو کر اللہ پاک سے دعا بھی کی ہے۔ایسا بھی نہیں کہ میرا دل کرتا ہو کہ وہ نماز نہ پڑھے۔آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں؟
روزہ افطار کرنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہ!میں نے تیری رضا کی خاطر روزہ رکھا اور تیرے رزق پر افطار کیا۔ امام ابو داؤد رحمۃ اللہ تعالی علیہ حضرت معاذ بن زہرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ...
اللہ تعالی کو اس کی صفات کا واسطہ دے کر دعا کرنا
سوال: اے اللہ ! تجھے تیرے رحمن ہونے کا واسطہ " دعا میں ایسا کہنا کیسا ؟
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
سوال: اللہ تعالیٰ کے لیے’’ یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ‘‘ کے الفاظ بول سکتے ہیں اور کیا ’’ اَلْمُسَخِّرُ ‘‘اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، حدیث پاک میں بیان کر دہ ننانوے ناموں میں تو یہ موجود نہیں ہے ؟
وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اگر کوئی اس ( معروف دعا ) کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھے ، تویہ بھی جائز ہے ۔ ( البحر الرائق ، کتاب الصلوٰۃ ...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: اللہ تعالی علیہم اجمعین اوردلائل عقلیہ سے ثابت ہے۔جن میں سے چندایک درج ذیل ہیں۔ چنانچہ اللہ تبارک وتعالی قرآن مجیدمیں ارشادفرماتاہے:﴿ اُدْعُوۡا رَبَّ...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: اللہ عزوجل فرماتا ہے: ﴿ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمْوٰلَ الْیَتٰمٰی ظُلْمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمْ نَارًا ؕوَسَیَصْلَوْنَ سَعِی...
جواب: اللہ علیہ وسلم نے کئی دفعہ اپنے لیے دوسروں سے دعا کرنے کا ارشاد فرمایا۔ مشہور ترین قرآنی دعا جسے عموما ہم اپنی ہر نماز میں کرتے ہیں،وہ یہ ہے: (رَب...
سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟
جواب: اللہ عزوجل کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی نیت سے یادعا کی توفیق ملنے پر شکربجالانے کی نیت سے سجدہ ادا کرنا، جائز ہے ۔ پھر اس میں جو چاہے،جس زبان میں چا...