سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 994 results

111

بچوں پر نماز و روزہ کس عمر سے فرض ہوتے ہیں ؟

جواب: بالغ ہوجائے تو اس پرنماز، روزہ فرض ہوجاتا ہے۔ لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہی...

111
112

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟

112
113

کیا قیامت کے دن بیٹے کا حساب والدین کو دینا ہوگا ؟

جواب: بالغ اولاد کی اصلاح بھی والدین کی ذمہ داری ہے ، البتہ والدین کی طرف سے تربیت کرنے، اصلاح کرنےاور حتی الامکان سمجھانے کے باوجود بالغ اولاد از خود گنا...

113
114

بالغ و نابالغ کی اکٹھی نمازِ جنازہ میں کون سی دعا پڑھیں؟

سوال: اگر بالغ و نابالغ کی نماز جنازہ ایک ساتھ ہی پڑھی جائے تو اس میں کون سی دعا پڑھی جائے گی، آیا دونوں دعائیں پڑھی جائیں گی یا صرف بالغ کی؟ رہنمائی فرمائیں۔

114
115

قرض خواہ کا انتقال ہو جائے تو قرض کے پیسوں کا کیا کیا جائے؟

سوال: زید نے ایک لاکھ روپیہ کسی سے ادھار لیا تھا اور جس سےادھار لیا تھا وہ بندہ فوت ہو گیا اور اس کے رشتہ داروں کو بھی یہ نہیں جانتا اور جس سے قرض لیا تھا اس کی اپنی اولاد بھی نہیں ہے ،اب زید یہ چاہتا ہے کہ اس رقم کو مسجد یا قبرستان میں لگا دے یا کسی فلاحی کام میں خرچ کرے، تو کیا زید کا ایسا کرنا درست ہے؟یا زید پر میت کے ورثا کو تلاش کر کے رقم ان کے حوالے کرنا لازم ہے؟

115
116

عورت کے محرم کون کون سے مرد ہوتے ہیں؟

جواب: اولاد (یعنی بیٹا بیٹی) اور اپنی اولاد کی اولاد (یعنی پوتا پوتی نواسا نواسی) نیچے تک (2)اپنے ماں باپ اور اپنے ماں باپ کے ماں باپ(یعنی دادا دادی نانا نا...

116
117

فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟

جواب: صدقہ نفل ہوجاتا ہے اور پھر سے روزے رکھنا اس مریض پر واجب ہوتا ہے۔ البتہ صورتِ مسئولہ میں ورثاء اگر اپنی طرف سے ہندہ کے ان روزوں کا فدیہ ادا کردیتے...

117
118

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

جواب: صدقہ لازم ہوگا اور اگر پورے دن یا پوری رات سے کم وقت کے لیے پہنی ، تو کوئی کفارہ لازم نہیں ہوگا ، البتہ مکروہ تحریمی و گناہ ہونے کی وجہ سے توبہ لاز...

118
119

عورت نے مزار پر جاکر دیگ دینے کی منت مانی تو اس منت کا حکم

جواب: صدقہ کرنا، ہاں اگر کسی نے شیخ کے مزار پر یا منارہ پر چراغ جلانے کے لیے تیل دینے کی منت مانی جیسا کہ خواتین سید عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے(م...

119
120

بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی شادی شدہ بیوہ بہن کو پیسے دیتا ہے یا کھانے پینے کی چیز دیتا ہے اس نیت سے کہ اللہ پاک مجھے صدقہ کا ثواب عطا کرے تو کیا اس شخص کو صدقہ کا ثواب ملے گا ؟

120