سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 4023 results

111

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

جواب: جائز و گناہ ہے،نیز مسلمانوں کی طرح غیر مسلموں کی بھی معاصی پر اعانت (مدد)جائز نہیں کہ کفار بھی مسلمانوں کی طرح فروعات (شرعی احکامات) کے مکلّف ہیں،ان پ...

111
112

جس ولیمےمیں میوزک ہو ، وہاں شرکت کرنا

جواب: جائز و حرام اور اللہ عزوجل کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ جو جو اس کام میں شریک اور رضا مند ہوں گے، اس کے وبال میں برابر کے شریک اور عذابِ الٰہی کے مس...

112
113

ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مرد چاندی کی انگوٹھی کتنے وزن کی پہن سکتا ہے؟ نیز چاندی کی انگوٹھی میں ڈائمنڈ کا نگ پہننا مرد کے لیے جائز ہے یا نہیں؟

113
114

زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی

سوال: آج کل چمڑے کے جو موزے آتے ہیں، اکثر میں موزہ پہننے، اتارنے کے لیے سائیڈ پر زِپ لگی ہوتی ہے، اگر اس زِپ والے حصے پر پانی پڑجائے،توفوراً موزے میں داخل ہوجاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسے موزے پر مسح کرنا، جائز ہے یا نہیں؟اور یہ رائج بھی کافی ہے، اکثر لوگوں نے ایسا ہی موزہ پہنا ہوتا ہے۔ نوٹ:موزہ پر جو زِپ ہوتی ہے،اس کا اکثر حصہ اگرچہ پنڈلی پر ہوتا ہے،مگر تقریباً دو انگل کے برابر حصہ قدم کے جس حصہ کا دھونا فرض ہے ،اس پر بھی ہوتا ہے۔

114
115

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

جواب: جائز ہے کہ میقات میں رہنے والا شخص مکی کے حکم میں ہے کہ اس کےلیے کسی کام کی وجہ سے مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہو نا، جائز ہے ،مکی اور ...

115
116

کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟

جواب: جائز طریقے کے علاوہ کسی بھی طریقے مثلاً مشت زنی، لواطت ،زنا وغیرہ کے ذریعے اپنی شہوت پوری کرنا ، ناجائز و گناہ ہے جس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان...

116
117

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: جائز و حرام اور سود ہو گا ۔ البتہ اگر ایک طرف سونے کے ساتھ کوئی دوسری چیز بھی شامل ہو، جیسا کہ سونے کے زیور میں جڑے ہوئے موتی ، تو اس صورت میں وزن میں...

117
119

عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟

جواب: جائز و حرام اور گناہ ہے۔ عورت کےلئے اپنے مواضعِ زینت کسی اجنبی مرد کے سامنے ظاہر کرنا، یونہی زیور کی آواز غیر تک پہنچانا حرام ہے۔ہاں شوہر یا محارم ک...

119
120

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

120