
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
سوال: میرے بھائی اور اس کی زوجہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے اور علیحدگی کے وقت میری بھابھی حاملہ تھی ،ان کا کہنا ہے کہ لڑکا یا لڑکی جو بھی پیدا ہوگا وہ اُسے نہیں رکھیں گی ، تو میرا ارادہ ہے کہ بھائی کی ہونے والی اولاد کو میں رکھوں گی ،مگر مجھے پوچھنا یہ ہے کہ میرا اپنا بھی ایک 14 مہینے کا دودھ پیتا بچہ ہے اور اب جب میں بھائی کا بچہ پالوں گی تو ظاہر ہے کہ اس کی تو خوراک میرا دودھ ہی ہوگی ،تو کیا میں اپنے 14 ماہ کے بچے کو دو سال کی مدت سے پہلے ہی دودھ چھڑا سکتی ہوں ؟ کیونکہ ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلانے میں میرے لئے آزمائش ہو جائے گی ۔شرعی رہنمائی فرمائیں۔
سوال: میت پر غسل کیوں لازم ہوتا ہے؟ میت کو غسل دینا تو فرض کفایہ ہے، مگر میت پر غسل واجب ہونے کی کیا وجہ ہے؟
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: حاملہ کردینے اور انزال سے ہےاور اصل انزال ہے،اور لڑکی کا احتلام ،حیض اور حاملہ ہونے سے ہے،اگر دونوں (یعنی لڑکا اور لڑکی ) میں کوئی علامت نہ پائی جائے...
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: پیٹ بھرنے وغیرہ کی قید لگانا درست نہیں ۔اس کی چند وجوہات درج ذیل ہیں : 1۔قرآن پاک میں رضاعت کو مطلق حرمت کا سبب قرار دیاہے ، اگر کوئی قید ہوتی تو قرآ...
IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟
جواب: حاملہ کرنا،اور وہ منی کو عورت کے رحم میں بغیر ہمبستری کے داخل کرنا ہے،اگر یہ معاملہ اپنی بیوی کے لیے شوہر کی منی کے ساتھ ہو تو شرعاً جائز ہے،کیونکہ...
پیٹ کے بَل لیٹنے یا سونے کا حکم
سوال: پیٹ کے بل لیٹنے یا سونے کا کیا حکم ہے؟
میت کے مصنوعی دانت نکالنے کا حکم
سوال: منہ میں جو مصنوعی دانت لگائے جاتے ہیں، میت کو غسل دیتے وقت وہ نکالے جائیں گےیا نہیں؟
سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟
جواب: پیٹ زمین پر لگنا فرض ہے اور ہر پاؤں کی تین تین انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا واجب ہے اور دونوں پاؤں کی دسوں انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا اور ان کا قبلہ ر...
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
سوال: اگر نابالغ بچہ قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہو ، توکیا اس کی تلاوت کے بھی وہی احکام ہیں ، جو بالغ کی تلاوت کے ہیں؟