
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: مدت کا نفقہ خواہ مقرر کیا ہو یا نہ کیا ہو، بہر صورت باپ پر دین نہیں بنے گا لہذا باپ سے اُس نفقہ کا مطالبہ بھی نہیں کیا جاسکتا کیونکہ زوجہ کے علاوہ د...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: مدت کی پابندی لازم نہیں ہوتی، قرض خواہ جب بھی مطالبہ کرنا چاہے، کر سکتا ہے ، لہذا آپ دس سال سے قبل بھی مطالبہ کر سکتے ہیں، البتہ سوال سے واضح ہے کہ آپ...
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ حیض سے پورے دس دن پر پاک ہوئی لیکن غسل کرنے سے پہلے ہی شوہر نے اس کے ساتھ ہم بستری کرلی، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز تھا؟ نیز کیا اس صورت میں حیض اور ہم بستری دونوں کی نیت سے فقط ایک غسل کرلینا بھی کافی ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
جواب: مدت دیکھنے سے مقرر فرمائی ہے ، لہٰذا اس رات کا قرار دیا جائے گا جس رات کو تم نے اسے دیکھا تھا ۔ ( الصحیح لمسلم ، کتاب الصوم ، باب بیان انہ لا اعتبار ...
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
سوال: ایک خاتون کو حیض آنا بند ہو گیا ہے لیکن اس نے ابھی تک غسل نہیں کیا تو کیا وہ خاتون بنا چھوئے، بنا ہاتھ لگائے قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: حیض) میں ہو ، تو ایسی صورت میں اُس اسلامی بہن پر سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوگا ، کیونکہ حالتِ حیض میں آیتِ سجدہ سننے یا تلاوت کرنے سے حیض والی عورت پر سجد...
جواب: حیض آ جائے یا حاملہ ہو جائے تو اس بچی اور آپ کے شوہر کےدرمیان پردہ فرض ہو گا اور اگر آثارِ بلوغ ظاہر نہ ہوں ، تو مستحب،خصوصاً ہجری سن کے اعتبار سے با...
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرو ایک صحت مند آدمی ہے، وہ رمضانُ المبارک کے روزے نہیں رکھتا اور کہتا ہے کہ میرا عذر ہے اور عذر یہ ہے کہ میں روزہ رکھ کر مزدوری نہیں کر سکتا،وہ شخص سرِعام کھاتا پیتا ہے، اُسے منع کیا جائے تو کہتا ہے کہ میں جانوں اورمیرا رب جانے،بخشنا تو اللہ نے ہے۔شریعت میں ایسے بندے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
سوال: اگر کوئی مسافر رمضان المبارک کے مہینے میں مقیم ہو جائے مثلاً اپنے گھر آ جائے اور اس نے روزہ نہ رکھا ہو ،تو کیا اس کے لئے شام تک کھانا پینا جائز ہے ؟