
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: رشتے سے محرم بننے والی عورتیں ہیں اور یہ چار قسم کی ہیں، ان میں سے پہلی قسم، بیویوں کی مائیں ہیں اوران کی دادیاں اورنانیاں ہیں ، اگر چہ کتنے ہی اوپر...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
سوال: اگر کسی عورت نے بیوقوفی میں اپنے رشتے کو بچانے کے لیے اپنے شوہر کو سجدہ کر دیا تو کیا حکم ہو گا؟
زنا سے پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ کر نے کا حکم
جواب: رشتے اور سسرال بنائے)، اگر چہ جہت سبب سے یہ صورت سخت بلا ہے، اس عقیقہ کی تحریم یا اس کے کھانے کی حرمت ظاہر نہیں ہوتی خصوصاً جبکہ علماء نے تصریح فرمائی...
اپنی سوتیلی خالہ سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: میرے نانا نے میری نانی کے علاوہ ایک اور شادی کی تھی ، جن سے ان کی ایک بیٹی ہے ، جورشتے میں میری سوتیلی خالہ لگتی ہے اور عمر میں مجھ سے ایک دو سال چھوٹی ہے، میرے نانا اور سوتیلی نانی کی وفات ہوچکی ہے، کیا میرا اس سے نکاح ہوسکتا ہے؟
رشتہ طے ہونے کے بعد اور نکاح سے پہلے، ہونے والے سسر سے پردے کا حکم
جواب: رشتے سے باپ ،دادا،نانا، بھائی،بھتیجا،بھانجا،چچا،ماموں ، بیٹا ، پوتا ،نواسا۔یا علاقۂ صہر ہو جیسے خسر ،ساس داماد،بہو ،ان سے نہ پردہ واجب ہے نہ نا درست ...
گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا
جواب: رشتے داروں کو دیں، تو زیادہ بہتر و باعث ثواب ہے۔ نیزاگر یہ صدقہ واجبہ ہے، تواس کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ فقیرِ شرعی مسلمان (یعنی جس شخص کے پ...
کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی
سوال: میری نانی اماں نے میرے ماموں کے بیٹے کے کان میں،اس کی بیماری کی وجہ سے دودھ ڈالا تھا، اور اسی ماموں کی ایک دوسری بیٹی ہے،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ میرا نکاح اس ماموں کی بیٹی سے جائز ہے یا نہیں کیونکہ اگردیکھاجائے تواس صورت میں ماموں کی وہ بیٹی پھر رشتے میں میری خالہ بن گئی؟
عورت کا اپنے بیٹے کے سسر سے نکاح کرنا
سوال: میری سگی ماں بیوہ ہو چکی ہیں اور میری بیوی کی سگی ماں فوت ہو چکی ہیں، تو کیا میری ماں اور میرے سسر کی شادی ہو سکتی ہے؟ مزید برآں ہمارے میاں بیوی کے رشتے میں تو کوئی حرج نہیں ہوگا۔