سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 5865 results

111

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: سورت اور تین آیات کا ملانا ان واجبات میں سے ہیں جو نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اعرابی کو نہیں سکھائے تھے، بلکہ یہ واجب دوسری دلیل سے ...

111
112

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

سوال: ایک شخص کہتا ہےکہ بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دیدار نہیں ہو سکتا اور جو بعض افراد سے منقول ہے،وہ درست نہیں، وگرنہ انہیں صحابی کہا جاتا ۔سوال یہ ہے کہ کیا بیداری میں دیدار ہو سکتا ہے؟نیز بیداری میں دیدار کرنے والے کو صحابی کہا جائے گا یا نہیں؟

112
113

تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟

جواب: سورت کی تکرار مکروہ ہے ۔ سورۂ اخلاص کی فضیلت سے متعلق نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا : ’’ ﴿قل هو الله أحد﴾ ثلث القرآن ‘‘ ترجمہ : س...

113
114

کیا فرضوں کی تیسری ،چوتھی رکعت میں سورت ملانے سے سجدہ سہو واجب ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت نہیں ملانی ہوتی اگر کسی نے بھول کر فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملا لی تو سجدہ سہو واجب ہو گا یا نہیں؟ سائل :محمد تصور عطاری (ٹنڈو جام)

114
115

فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟

جواب: سورت ملانے سے پہلے صرف ایک بار ہی سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے،ان رکعتوں میں اگر کوئی شخص ایک بار پوری یا اکثر سورہ فاتحہ پڑھ لینے کے بعد،سورت ملانے سے...

115
116

وتر کی تیسری رکعت میں سورت نہ ملانا اور تکبیر قنوت کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں وتر کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی اور سورت نہیں پڑھتی تھی اوردعائے قنوت سے پہلے اللہ اکبر کے لیے ہاتھ بھی نہیں اٹھاتی تھی میری یہ وتر کی نماز ہوگئی یا نہیں ؟کافی ٹائم اسی طرح ہی پڑھتی رہی۔

116
117

فاتحہ سے پہلے سورت پڑھنا

سوال: اگر کوئی شخص فرضوں کی پہلی دورکعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سورہ فاتحہ پڑھنے کی بجائے سورت پڑھنا شروع کر دے، اور پھر ایک آیت پڑھنے کے بعد اسے یاد آئےکہ اسے فاتحہ پڑھنی تھی، تو اب وہ کیا کرے؟

117
118

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

جواب: شروع کرے، تکبیر کہنا بھی شروع کرے اور جیسے ہی انتقال ختم ہو، تکبیر کا بھی اختتام کرلے ، یعنی انتقال اور تکبیر ِانتقال کی ابتدا اور انتہا ساتھ ساتھ...

118
119

کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟

119
120

نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت سوچنے میں دیر ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے کیلئے سوچنے میں کچھ وقت گزرجائے، تو کیا سورہ فاتحہ اور سورت کے درمیان ہونے والے اس وقفے کی وجہ سے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟

120