سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 4505 results

111

ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟

جواب: عورت کو شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92 کلومیٹر یا اس سے زائد کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے، ساتھ جانے والے محرم کا عاقل و بالغ اور قا...

111
112

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: بچے، توترکہ میں ورثا کا حق ثابت ہی نہیں ہو گا۔ (2)جہاں تک اس بات کا تعلق ہےکہ قرض خواہوں کا علم نہیں، تو کیاکریں، تو اولاً کوشش کر کے قرض خواہوں ...

112
113

شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وفات کے بعد عورت اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کوغسل دے سکتا ہےیا نہیں؟ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ سائل : بشارت علی(اچھرہ ، لاہور)

113
114

غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا

جواب: وقت سے پہلے افطار کر لیا ، تو روزہ ٹوٹ جائے گا، لیکن جتناوقت باقی رہ گیاہے ،وہ روزہ دارکی طرح گزارناضروری ہے اوربعدمیں اس روزہ کی قضا کرنا لازم ہے ...

114
115

پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم

جواب: وقت مسبوق تشہد سے فارغ ہو اور بہرحال قعدہ اولیٰ میں!تو اس کا حکم یہ ہے کہ اس میں خاموش ہی رہنا ہے۔جیسا کہ مخفی نہیں ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار، ک...

115
116

حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟

116
117

زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک گیارہ سال کی لڑکی ،جس کا نام روزین فاطمہ ہے، جو کہ رات کو سوتے وقت زہریلے جانور کے کاٹنے کی وجہ سے فوت ہو گئی ہے ،کیا اس کو شہید کہہ سکتے ہیں ؟

117
118

قضائے الٰہی" یا "رضائے الٰہی" کونسا جملہ درست ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ فلاں شخص رضائے الٰہی سے وفات پا گیا یا پھر فلاں شخص قضائے الٰہی سے وفات پا گیا،کونسا جملہ درست ہے؟

118
119

عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر سجاوٹ کرنا کیسا؟کیا یہ فضول خرچی تو نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پرہمارے گاؤں کی گلیوں اور بازاروں میں چراغاں کیاجاتاہے،جس میں 30سے35لاکھ کاسامان ایک ہی بارخریداجاچکاہےاورپھرہرسال چارسے آٹھ لاکھ روپے مزیدجمع کرکےساراانتظام کیاجاتاہے،جس سےہمارامقصود اپنی آخرت کی بہتری اوراپنے دلوں میں عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اُجاگر کرنا ہوتاہے، جس کافائدہ یہ ہواکہ گاؤں کے بچے بچے کے دل میں حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام کی عظمت داخل ہوچکی ہےاوراس سجاوٹ میں مسجدنبوی،خانۂ کعبہ اوربالخصوص گنبدخضرا کی شبیہ بھی بنائی جاتی ہے۔آپ سےیہ پوچھنا ہے کہ : (1)کیاگلیوں اوربازاروں میں سجاوٹ کرناشرعاََدرست ہے یانہیں ؟ (2)ہمارایہ ساراانتظام کرنااسراف میں توداخل نہیں ؟

119
120

غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: شہادت دی کہ آفتاب ڈوب گیا اور دو نے شہادت دی کہ دن ہے اور اُس نے روزہ افطار کر لیا، بعد کو معلوم ہوا کہ غروب نہیں ہوا تھا ان سب صورتوں میں صرف قضا لاز...

120