سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 966 results

111

تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا

سوال: مفتی صاحب سے عرض ہے کہ اگر رمضان میں تنہا غلطی سے وتر جہر سے شروع کیا پھر یاد آنے پر سری قراءت کی اور سجدہ سہو کیا نماز کا حکم کیا ہے؟

111
112

رمضان کے قضا روزوں کے لیے شوہر کی اجازت ضروری نہیں

سوال: کیا رمضان کے قضا روزے رکھنے کیلئے بھی شوہر کی اجازت لینا ضروری ہے ؟

112
113

رمضان میں فوت ہونے والےکے لیے بشارت

سوال: رمضان المبارک میں فوت ہونے والے سے قبرمیں سوال جواب رمضان کی آخری تاریخ تک نہیں ہوتا،تو کیا عید کے بعد سوال جواب ہوگا ؟

113
114

رمضان کی افطاری کے چندے کی رقم بچ جائے توکیا کریں؟

سوال: اگر کسی شخص کی ذمہ داری رمضان میں افطار کرانے کی ہو اور لوگ اس شخص کو افطار کرانے کے لیے رقم دیتے ہیں اور وہ شخص اس رقم سے افطار کراتا ہے، جب رمضان کا مہینہ ختم ہوجاتاہے تو کچھ روپیہ بچ جاتاہے، اب وہ شخص یہ رقم کسی مدرسہ میں خرچ کرنے کے لیے دے سکتاہے ؟ یا پیر شریف وغیرہ کسی نفلی روزہ کی سحری وافطاری میں خرچ کر سکتاہے؟ اگرنہیں کرسکتااوراب چندہ دینے والوں کے متعلق بھی کوئی معلومات نہ ہوکہ ان سےرابطہ کیاجاسکے، تو اب اس رقم کا کیا کیا جائےگا ؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرمایئے۔

114
115

تراویح کے آغازکے متعلق تفصیل

جواب: رمضان إيمانا و احتسابا، غفر له ما تقدم من ذنبه" ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جس نے ا...

115
116

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)

116
117

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: فیضان مدینہ میں اسلامک فنانس سرٹیفکیٹ کورس کروایا جاتا ہے ۔ کراچی سے باہر کے لوگ اس کورس میں آن لائن شرکت کرتے ہیں ۔سال میں دو بار یہ کورس ہوتا ہے ...

117
118

رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا

سوال: کیا فطرانہ رمضان المبارک کے بعد دے سکتے ہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔

118
119

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: فیضان مدینہ میں اسلامک فنانس سرٹیفکیٹ کورس کروایا جاتا ہے ۔ کراچی سے باہر کے لوگ اس کورس میں آن لائن شرکت کرتے ہیں ۔سال میں دو بار یہ کورس ہوتا ہے ...

119
120

مضاربت اور اس کےضروری احکام

جواب: فیضان مدینہ میں اسلامک فنانس سرٹیفکیٹ کورس کروایا جاتا ہے ۔ کراچی سے باہر کے لوگ اس کورس میں آن لائن شرکت کرتے ہیں ۔سال میں دو بار یہ کورس ہوتا ہے ...

120