
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: مال موجودنہ ہواوراس میں زکوٰۃ لینے کی دیگرشرائط(مثلا ہاشمی نہ ہونا،لینے والے کادینے والے کی اولادیا آباء و اجداد نہ ہونا وغیرہ شرائط پائی جائیں) تو ب...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: مال تیار کرتی ہیں،اگر خریدار مال تیار ہونے پر منع کر دے،تو یہ کمپنیاں اسی وقت دیوالیہ ہو سکتی ہیں، کیونکہ آرڈر پر جس کے لیے مال بنایا جاتا ہے،وہ اس کی...
اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ بڑھنا دنیا میں ہوگا یا آخرت میں ؟
سوال: اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ حکم آخرت کے اجر کے لحاظ سے ہے یا دنیا میں بھی مال میں اضافہ ہو گا؟ اگر کوئی شخص سارا مال ہی اللہ کی راہ میں دے اور اپنے پاس کچھ نہ چھوڑے تو اس کا مال کیسے بڑھے گا؟
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: مالک کاملازموں کے لیے ہیلتھ انشورنس کروانا،جائزنہیں ہے کہ یہ جوئے پرمشتمل ہے کہ ہیلتھ انشورنس میں اپنی رقم کوخطرے پرپیش کیاجاتاہے کہ ہیلتھ انشورنس ک...
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: مال کر لینا جائز نہیں ہوگا۔ہاں اگر فارم جمع ہونے کا زمانہ آنے سے پہلے ہی ذاتی گھر خرید لیا تو پھر حج فرض نہیں ہوگا جبکہ اس کے علاوہ بقدرِ استطاعت مال...
گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
سوال: میرے دوست کا گارمنٹس کاچلتاہواکاروبارہے۔ کاروبارکووسعت دینے اور مزید سوٹ خریدنے کے لیے اسے رقم کی ضرورت ہے۔ میں اس میں حصہ ملانا چاہتا ہوں ۔ اس وقت اس کی دکان میں تقریباً دس لاکھ روپے کا مال ہے، اور میں بھی دس لاکھ روپے ملاناچاہتاہوں ، یوں ہم دونوں کی انویسٹمنٹ برابر ، برابر ہوگی لیکن چونکہ کام میرادوست ہی کرے گا، اس لیے اس کانفع 60 فیصد اور میرا نفع 40 فیصد ہوگا۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ ہم چلتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں کس اندازمیں شرکت کریں کہ سرمایہ برابرہونے کے باوجود ہمارا نفع کم ،زیادہ لیناشرعاً درست ہوجائے۔ نیزاس صورت میں نقصان ہواتو کس کا کتنانقصان ہوگا؟ یہ بھی واضح کردیجئے ۔
مالِ وِراثت میں اگر حرام و حلال مکس ہو تو کیا کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا، اس کے مال ِ وِراثَت میں حلا ل و حرام مِکس ہے ،یعنی سُوداور رشوت وغیرہ کا روپیہ بھی اس میں شامل ہے ،کچھ رقم کا توعلم ہے کہ وہ فلاں شخص سے رشوت کے طور پر لی گئی تھی (اور و ہ شخص ابھی تک زندہ ہے)، لیکن بقِیَّہ مال کے بارے میں کچھ عِلْم نہیں کہ کتنا یا کون سا مال حرام ذریعے سے حاصل کیا گیا تھا، اب اس کے بیٹے مال ِ وِراثت تقسیم کرنا چاہتے ہیں، براہِ کرم شَرْعی راہنمائی فرمائیں کہ بیٹوں کے لئے اِس مال ِوِراثت کے متعلق کیا حکم ہے؟
حرام مال مسجد کے لیے لینا اور استعمال کرنا
سوال: جس مال کے متعلق یقینی طور پر معلوم ہے کہ یہ حرام کا پیسہ ہے جیسے شراب کی کمائی ہے اس کو مسجد کیلئے لینا اور استعمال کرنا کیسا ؟
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: مالک ہوجائے گا اور جن کا گوشت مکس کیا گیا، ان کو گوشت کی قیمت بطورِ تاوان دینا ہوگی اور جب تک تاوان نہ دے دے یا مالک تاوان معاف نہ کردے ، اس وقت تک ...