
مسافرکو جماعت مل جائے توقصر بہتر ہے یا جماعت؟ نیز جمعہ و عیدین کاحکم؟
سوال: اگر مسافر کو صحیح جماعت مل جائے، تواس کےلیےقصرکرنا بہتر ہے یا جماعت سے پڑھنا؟ جمعہ وعیدین کاکیاحکم ہے؟
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
سوال: 50 لاکھ کا ایک بہت بڑا جانور لینا اور اس کی قربانی کرنا یہ افضل ہے یا پانچ ، پانچ لاکھ کے دس جانور ذبح کر دیے جائیں؟یہ جانور بھی اچھے فربہ ہوں گے اور ان کا مجموعی گوشت لازمی طور پر ایک جانور سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح زیادہ لوگوں تک گوشت بھی پہنچے گا اور کھالوں کے ذریعے غربا کی مدد بھی زیادہ ہوجائے گی۔ لہذا یہ ارشاد فرما دیں کہ دونوں میں افضل کیا ہے۔
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
سوال: امام صاحب شرعی مسافرتھے جس کی وجہ سےانہوں نے چاررکعت والی نمازمیں قصرکرنی تھی،ایک رکعت ہوچکی تھی کہ ایک مقیم شخص نے ان کی اقتدا کی، ایک رکعت امام صاحب کے ساتھ پڑھی ،قعدہ کیا،امام صاحب نے سلام پھیردیا،اب مقیم مقتدی امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنی بقیہ رکعتیں کیسے اداکرے گا،اس کاطریقہ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں۔
قربانی کے دنوں میں ناخن ٹوٹ جائے تو قربانی کا حکم
جواب: پر عمل کرنا بہتر ہے۔ البتہ واجب و فرض نہیں ۔ لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر بھی کاٹ لیتا ہے تو اس کا یہ عمل اگرچہ بہتر نہیں ہے لیکن اس پر گناہ نہیں ہے او...
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: مسافر کسی بھی شہر یعنی مستقل بستی میں مسلسل پندرہ دن قیام کی نیت کرتا ہے، تو وہ وہاں پر پہنچ کر مقیم ہو جائے گا۔ یہاں پر پندرہ دن کی نیت سے مراد پند...
قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟
جواب: پر جو ثواب اسے حاصل ہونا تھا ،وہ اسے حاصل نہ ہوگا۔ جوہرہ نیرہ و ردالمحتار میں میں ہے:”الاضحیۃ اراقۃ الدم من النعم دون سائر الحیوان والدلیل علی ...
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے دیا تو قربانی کا حکم؟
جواب: پر اثر نہیں پڑے گا، قربانی بہرحال ہوجائے گی۔ بدائع الصنائع میں ہے:’’لایجوز صرف الکفارۃ والنذر وصدقۃ الفطر والاضحیۃ الی الحربی‘‘ ترجمہ :کفارہ ،نذر،...
ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟
جواب: مسافر ہی رہیں گے اور آپ پر نماز میں قصر کرنا واجب ہوگا۔چنانچہ درمختار میں ہے:’’(والمعتبر نیۃ المتبوع )لانہ الاصل لا التابع (کامراۃ و عبد و جندی و اجی...
مسافر اور مریض کا رمضان میں رمضان کے علاوہ کوئی اور روزہ رکھنا
سوال: کیا مسافر اور مریض کو ماہ رمضان میں رمضان کے علاوہ دوسرا روزہ رکھنا صحیح ہے؟اگرصحیح ہے توکیسے؟